اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

اینٹی کرپشن نے راناثنااللہ کو طلب کرلیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)اینٹی کرپشن پنجاب نے وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ کو 22نومبر کو ایک بار پھر طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب نے راناثنااللہ اور ان کی

اہلیہ کو 22 نومبر کو طلب کیا ، راناثنااللہ اور اہلیہ کو چکوال میں نجی ہاسنگ سوسائٹی کرپشن کیس میں طلب کیاگیا۔ہائوسنگ سوسائٹی کیمالک اور سرکاری افسران کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ راناثنااللہ اور اہلیہ پر 2 پلاٹ بطور

رشوت لینیکا الزام ہے۔اینٹی کرپشن پنجاب پہلے بھی راناثنااللہ کو طلب کینوٹس جاری کرچکا ہے۔دوسری جانب رجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ

وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے اینٹی کرپشن پنجاب کیخلاف عدالت سے رجوع کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔اینٹی کرپشن پنجاب نے 4 سال پرانے مقدمیکے ریکارڈ میں جعلسازی کی ہے

اینٹی کرپشن پنجاب نیحقائق چھپا کر دھوکہ دہی کر کے وارنٹ حاصل کئے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن

پنجاب اسلام آباد پولیس کو وارنٹ کیساتھ ریکارڈ فراہم نہیں کر رہی یہ حرکت وفاقی حکومت پرمہم جوئی کی مذموم سازش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…