کراچی (این این آئی)پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پی سی بی کو اب شاہین شاہ آفریدی کو بہت احتیاط سے چلانا ہوگا۔نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے بتایا کہ شاہین اب ریسٹ پر ہے کیوں کہ شاہین کے گھٹنے کی انجری کے بعد ایک بار پھر اسی جگہ زور آیا ہے۔انہوں نے کہا میرا خیال ہے کہ اب شاہین کو پورے 2 سے 3 ماہ ریکوری کیلئے لینا چاہئیں، اسے اپنی فیلڈنگ میں خیال رکھنا چاہیے، کسی ایسی پوزیشن میں نہیں ڈائیو مارنا چاہیے جس کے بعد اسے ایک بار پھر ری ہیب پر جانا پڑا۔
پی سی بی کو شاہین کو اب احتیاط سے کھلانا ہوگا، شاہد آفریدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی
-
ریاض ایئرپورٹ پر زور دار دھماکا، پروازیں روکدی گئیں، مسافروں کو اہم ہدایت



















































