منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

یقین ہے جو بھی نیا آرمی چیف آئے گا وہ سیاسی گند نہیں اٹھائے گا، شیخ رشید احمد

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

یقین ہے جو بھی نیا آرمی چیف آئے گا وہ سیاسی گند نہیں اٹھائے گا، شیخ رشید احمد

اسلام آباد(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ یقین ہے جو بھی نیا آرمی چیف آئے گا وہ سیاسی گند نہیں اٹھائے گا،ملکی استحکام میں اداروں کا اہم کردار ہے ،وہ یہ کردار خاموشی سے بھی ادا کرسکتے ہیں،ہوسکتا ہے عمران خان راولپنڈی… Continue 23reading یقین ہے جو بھی نیا آرمی چیف آئے گا وہ سیاسی گند نہیں اٹھائے گا، شیخ رشید احمد

حقیقی آزادی لانگ مارچ، پولیس نے مزید رقم مانگ لی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

حقیقی آزادی لانگ مارچ، پولیس نے مزید رقم مانگ لی

لاہور(این این آئی)حقیقی آزادی لانگ مارچ کے لیے پولیس نے پنجاب حکومت سے مزید رقم مانگ لی۔پولیس ذرائع کے مطابق رواں ماہ پیٹرول کی مد میں 1ارب 30 کروڑ کے فنڈز جاری کیے جائیں ورنہ پولیس کی گاڑیوں کا پہیہ رک جائے گا۔دوسرے کوارٹر کے 3ماہ کے لیے فیول کے فنڈز ڈیڑھ ماہ میں ہی… Continue 23reading حقیقی آزادی لانگ مارچ، پولیس نے مزید رقم مانگ لی

عدالت کو ڈرانے کے بجائے ریکوڈک معاہدے کی شفافیت سے متعلق بتائیں،سپریم کورٹ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

عدالت کو ڈرانے کے بجائے ریکوڈک معاہدے کی شفافیت سے متعلق بتائیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریکوڈک منصوبے کی کیس کے سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ کیا بیرک گولڈ پاکستان کی معاشی صورتحال پر بھی نظر رکھے ہوئے ہے؟ بہتر ہو گا کہ عدالت کو ڈرانے کے بجائے ریکوڈک معاہدے کی شفافیت سے متعلق بتائیں۔سپریم کورٹ میں… Continue 23reading عدالت کو ڈرانے کے بجائے ریکوڈک معاہدے کی شفافیت سے متعلق بتائیں،سپریم کورٹ

عمران خان کے زخموں اور سکیورٹی کی وجہ سے گاڑی کوریمپ کے ذریعے کنٹینر کے اندر داخل کیا جائے گا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کے زخموں اور سکیورٹی کی وجہ سے گاڑی کوریمپ کے ذریعے کنٹینر کے اندر داخل کیا جائے گا

لاہور (آن لائن) حقیقی آزاد مارچ میں قاتلانہ حملے کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 26نومبر کی غیر معمولی سیاسی سر گرمی میں شرکت کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کی تیاریاں جاری ہیں ، عمران خان کے زخموں اور سکیورٹی کی وجہ سے گاڑی کوریمپ کے ذریعے کنٹینر کے اندر داخل کیاجائے… Continue 23reading عمران خان کے زخموں اور سکیورٹی کی وجہ سے گاڑی کوریمپ کے ذریعے کنٹینر کے اندر داخل کیا جائے گا

فوج کی کردارکشی کیخلاف اداکار بھی میدان میں آ گئے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

فوج کی کردارکشی کیخلاف اداکار بھی میدان میں آ گئے

کراچی (آن لائن) ملک کی ترقی، پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور کردارکشی کیخلاف کراچی سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار بھی میدان میں آگئے۔پریس کلب میں مسلم لیگ (ق) کے صوبائی صدر طارق حسن کے ہمراہ نامور فنکاروں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کے ایجنڈے پر عمل کرکے فوج… Continue 23reading فوج کی کردارکشی کیخلاف اداکار بھی میدان میں آ گئے

پاکستانی شہری نے 27 روز میں بائیک پر لاہور سے لندن تک کا سفر طے کر ڈالا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستانی شہری نے 27 روز میں بائیک پر لاہور سے لندن تک کا سفر طے کر ڈالا

لاہور ( این این آئی) سیاحت کا جنون رکھنے والے پاکستانی شہری ذوالفقار علی نے 27 روز میں بائیک پر لاہور سے لندن تک کا سفر طے کر ڈالا۔صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے رہائشی ذوالفقار علی نے جو برطانوی شہریت بھی رکھتے ہیں، عام سی بائیک پر لاہور سے لندن تک کا سفر کیا… Continue 23reading پاکستانی شہری نے 27 روز میں بائیک پر لاہور سے لندن تک کا سفر طے کر ڈالا

پی ٹی آئی کارکن عمران خان کے صدقے کیلئے اونٹ لیکر زمان پارک پہنچ گئے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کارکن عمران خان کے صدقے کیلئے اونٹ لیکر زمان پارک پہنچ گئے

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے کارکن صدقے کیلئے اونٹ لے کر چیئرمین عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک پہنچ گئے ۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان وزیر آباد واقعے میں زخمی ہونے کے بعد سے زمان پارک میں اپنی رہائشگاہ پر موجود ہیں ۔گزشتہ روز سرگودھا کے شہری وحید نیازی اور… Continue 23reading پی ٹی آئی کارکن عمران خان کے صدقے کیلئے اونٹ لیکر زمان پارک پہنچ گئے

سجل علی نے بھارت میں گھر بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

سجل علی نے بھارت میں گھر بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا

لاہور (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ اداکارہ سجل علی نے بھارت میں گھر بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔دبئی میں منعقدہ ایوارڈ شو فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ میں مختلف ممالک سے فنکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،اس موقع پر پاکستانی فنکاروں نے بھی ملک… Continue 23reading سجل علی نے بھارت میں گھر بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا

ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا۔ پاکستان تحریک انصاف کے متوقع دھرنے کے خلاف تاجروں کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ… Continue 23reading ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ