پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کارکن عمران خان کے صدقے کیلئے اونٹ لیکر زمان پارک پہنچ گئے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے کارکن صدقے کیلئے اونٹ لے کر چیئرمین عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک پہنچ گئے ۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان وزیر آباد واقعے میں زخمی ہونے کے بعد سے زمان پارک میں اپنی رہائشگاہ پر موجود ہیں ۔گزشتہ روز سرگودھا کے شہری وحید نیازی اور مبشر جٹ اونٹ کا صدقہ دینے کے لیے زمان پارک پہنچ گئے جن کا کہنا تھا کہ ہمارے قائد عمران خان نے 26 نومبر کو راولپنڈی روانہ ہونا ہے،عمران خان کی صحت یابی،سلامتی اور عمر درازی کیلئے اونٹ کا صدقہ دیں گے۔اس سے پہلے بھی عمران خان کا صدقہ دیتے رہتے ہیں۔آج یہ اونٹ لے کر زمان پارک پہنچے ہیں اونٹ کا صدقہ دیں گے تاکہ اللہ تعالی عمران خان کو کامیاب کرے اور انہیں لمبی صحت والی زندگی دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…