منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

سعودی کھلاڑیوں نے وزیر کھیل کو کندھوں پر اٹھالیا، ویڈیو وائرل

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

سعودی کھلاڑیوں نے وزیر کھیل کو کندھوں پر اٹھالیا، ویڈیو وائرل

دو حہ(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سعودی عرب کی فٹ بال ٹیم نے فیفا ورلڈ کپ میں دو دفعہ چمپیئن بننے والی ارجنٹائن ٹیم کو شکست دینے کے بعد خوشی میں سعودی وزیر کھیل کو اپنے کندھوں پر اٹھا لیا ۔ ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہو گئی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سعودی گزٹ نے ایک… Continue 23reading سعودی کھلاڑیوں نے وزیر کھیل کو کندھوں پر اٹھالیا، ویڈیو وائرل

فیفا ورلڈ کپ، میسی نے ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

فیفا ورلڈ کپ، میسی نے ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ارجنٹائن کو 2-1 سے شکست دے دی، جہاں ارجنٹائن کو شکست دینے کے بعد سعودی عرب نے پہلے عرب اور ایشیائی ملک جس نے ارجنٹائن کو ورلڈ کپ میں ہرایا کا اعزاز حاصل کیا وہیں لیونل میسی نے بھی ایک منفرد ریکارڈ اپنے… Continue 23reading فیفا ورلڈ کپ، میسی نے ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

آرمی چیف کے انکم ٹیکس ریٹرنز لیک، ہم کچھ لوگوں تک پہنچ چکے ہیں، اسحاق ڈار کا دعویٰ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

آرمی چیف کے انکم ٹیکس ریٹرنز لیک، ہم کچھ لوگوں تک پہنچ چکے ہیں، اسحاق ڈار کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے انکم ٹیکس ریٹرنز لیک ہونا غیر قانونی تھا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ آرمی چیف کے انکم ٹیکس ریٹرنز کا لیک ہونا غیر قانونی تھا، اس سلسلے میں مجھے… Continue 23reading آرمی چیف کے انکم ٹیکس ریٹرنز لیک، ہم کچھ لوگوں تک پہنچ چکے ہیں، اسحاق ڈار کا دعویٰ

کراچی میں پولیس اہلکار کے قتل کا ملزم بیرون ملک فرار ہونے میں کامیاب

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

کراچی میں پولیس اہلکار کے قتل کا ملزم بیرون ملک فرار ہونے میں کامیاب

کراچی (مانیٹرنگ، این این آئی) پولیس اہلکار کے قتل کا ملزم خرم بیرون ملک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، اس بات کی تصدیق پولیس حکام نے کی ہے پولیس حکام کے مطابق وہ سویڈن پاسپورٹ کے ذریعے سویڈن فرار ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار عبدالرحمن کے… Continue 23reading کراچی میں پولیس اہلکار کے قتل کا ملزم بیرون ملک فرار ہونے میں کامیاب

فیفا ورلڈ کپ، ارجنٹائن کو شکست دے کر سعودی عرب نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

فیفا ورلڈ کپ، ارجنٹائن کو شکست دے کر سعودی عرب نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

دو حہ(مانیٹرنگ، این این آئی) سعودی عرب نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد ارجنٹائن کو 2-1 سے شکست دی اور فیفا کی عالمی رینکنگ میں 51 نمبر پر موجود سعودی عرب کی ٹیم نے عالمی نمبر3 کو شکست دے کر حیران کردیا، اس جیت پر سعودی عرب کو اعزاز حاصل ہو گیا ہے کہ وہ… Continue 23reading فیفا ورلڈ کپ، ارجنٹائن کو شکست دے کر سعودی عرب نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

فیفا ورلڈ کپ، ڈنمارک اور تیونس کا میچ بغیر کسی گول کے برابر

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

فیفا ورلڈ کپ، ڈنمارک اور تیونس کا میچ بغیر کسی گول کے برابر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر میں کھیلے جانے والے فٹ ورلڈ کپ میں ڈنمارک اور تیونس کے درمیان میچ برابر رہا، دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا لیکن کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں ناکام رہی، ایک اچھے مقابلے کے بعد یہ میچ برابری پر اختتام پذیر ہوا۔

ارجنٹائن کو شکست، شاہ سلمان کا جیت کی خوشی میں کل سعودیہ میں چھٹی کا اعلان

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

ارجنٹائن کو شکست، شاہ سلمان کا جیت کی خوشی میں کل سعودیہ میں چھٹی کا اعلان

دو حہ(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ارجنٹائن کو شکست، شاہ سلمان کا جیت کی خوشی میں کل سعودیہ میں چھٹی کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے تیسرے روز بڑا اپ سیٹ ہوا،سعودی عرب نے مضبوط ارجنٹینا کی ٹیم کو 0-2 سے شکست دے دی۔ میچ کے دوران امیر قطر شیخ تمیم… Continue 23reading ارجنٹائن کو شکست، شاہ سلمان کا جیت کی خوشی میں کل سعودیہ میں چھٹی کا اعلان

غرور کا سر نیچا، ہمارے لیے پریکٹس میچ ہے، ارجنٹائن کی خاتون مداح کی میچ سے قبل دعوےکی ویڈیو وائرل

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

غرور کا سر نیچا، ہمارے لیے پریکٹس میچ ہے، ارجنٹائن کی خاتون مداح کی میچ سے قبل دعوےکی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے تیسرے روز بڑا اپ سیٹ ہوا،سعودی عرب نے مضبوط ارجنٹینا کی ٹیم کو 0-2 سے شکست دے دی۔میچ کے دوران امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور سعودی وزیر کھیل شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی الفیصل بھی اسٹیڈیم میں موجود تھے ۔سعودی… Continue 23reading غرور کا سر نیچا، ہمارے لیے پریکٹس میچ ہے، ارجنٹائن کی خاتون مداح کی میچ سے قبل دعوےکی ویڈیو وائرل

آزادی مارچ، عمران خان کی برطانوی ہائی کمشنر کو پنڈی ٹیسٹ متاثر نہ ہونے کی یقین دہانی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

آزادی مارچ، عمران خان کی برطانوی ہائی کمشنر کو پنڈی ٹیسٹ متاثر نہ ہونے کی یقین دہانی

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے لانگ مارچ کے باعث انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے دوران راولپنڈی میں ہونیوالے ٹیسٹ کے متاثر نہ ہونے کی یقین دہانی کروا دی۔تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا آغاز یکم دسمبر… Continue 23reading آزادی مارچ، عمران خان کی برطانوی ہائی کمشنر کو پنڈی ٹیسٹ متاثر نہ ہونے کی یقین دہانی