فیفا ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب کا تلاوت سے آغاز کرنے والے غانم المفتاح کون ہیں؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)قطر میں فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کا آغاز قرآن مجید کی تلاوت سے کیا گیا جو معذور حافظ قرآن غانم المفتاح نے کی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق حافظ قرآن غانم المفتاح کی ویڈیوز سامنے آنے… Continue 23reading فیفا ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب کا تلاوت سے آغاز کرنے والے غانم المفتاح کون ہیں؟