بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

چمن میں پاک افغان بارڈر 8 روز بعد کھول دیا گیا باب دوستی سے دوطرفہ تجارت اورپیدل آمد و رفت بحال

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

چمن میں پاک افغان بارڈر 8 روز بعد کھول دیا گیا باب دوستی سے دوطرفہ تجارت اورپیدل آمد و رفت بحال

چمن (آئی این پی ) پاک افغان سرحد پر باب دوستی تجارت اور پیدل آمد و رفت کے لئے بحال کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر چمن عبدالحمید زہری کے مطابق پاک افغان بارڈر 8 روز کے بعد کھول دیا گیا ہے، اور باب دوستی سے دو طرفہ تجارت اور پیدل آمد و رفت بحال ہو گئی… Continue 23reading چمن میں پاک افغان بارڈر 8 روز بعد کھول دیا گیا باب دوستی سے دوطرفہ تجارت اورپیدل آمد و رفت بحال

چین میں کرونا پھر سر اٹھانے لگا 6 ماہ بعد کورونا سے پہلی ہلاکت رپورٹ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

چین میں کرونا پھر سر اٹھانے لگا 6 ماہ بعد کورونا سے پہلی ہلاکت رپورٹ

بیجنگ(آئی این پی)چین میں 6 ماہ بعد کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیجنگ میں کورونا وائرس میں مبتلا 87 سالہ معمر شخص زندگی کی بازی ہارگیا،چینی حکام کے مطابق ملک میں مئی کے بعد سے یہ پہلی موت رپورٹ ہوئی ہے، بیجنگ میں اتوار کو مقامی منتقلی کے… Continue 23reading چین میں کرونا پھر سر اٹھانے لگا 6 ماہ بعد کورونا سے پہلی ہلاکت رپورٹ

ایران میں عوامی مقامات پر اسکارف اتارنے پر 2 نامور اداکارائیں گرفتار

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

ایران میں عوامی مقامات پر اسکارف اتارنے پر 2 نامور اداکارائیں گرفتار

تہران(آئی این پی)ایران میں احتجاجی تحریک سے اظہاریکجہتی کرنے پر دو نامور اداکارئواں کو گرفتار کر لیا گیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں جاری احتجاجی تحریک میں اداکارہ ہینگامہ غازیانی اور تایون ریاحی کو عوامی مقامات پر اسکارف اتار نے پر گرفتار کیا گیا،رپورٹس کے مطابق دونوں اداکاراں پر اشتعال انگیز سوشل میڈیا پوسٹ… Continue 23reading ایران میں عوامی مقامات پر اسکارف اتارنے پر 2 نامور اداکارائیں گرفتار

ٹوئٹرسے مزید ملازمین کے برطرف ہونے کا امکان

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

ٹوئٹرسے مزید ملازمین کے برطرف ہونے کا امکان

نیویارک(این این آئی)معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے جب سے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالا ہے تب سے ہی اس ادارے کے ملازمین کی برطرفیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایلون مسک نے 44 بلین ڈالرز کی ادائیگی کے بعد ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالا، خود کو چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کیا… Continue 23reading ٹوئٹرسے مزید ملازمین کے برطرف ہونے کا امکان

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے پاکستان آمد سے قبل ابوظہبی میں ڈیرے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے پاکستان آمد سے قبل ابوظہبی میں ڈیرے

دبئی ( این این آئی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان آمد سے قبل ابوظہبی میں موجود ہے، جہاں انگلش ٹیم پریکٹس میچ کھیلے گی ۔ تین روزہ پریکٹس میچ انگلینڈ اور انگلینڈ لائنز کے درمیان 23 سے 25 نومبر تک کھیلا جائے گا۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی اسلام آباد آمد 27 نومبر کی صبح شیڈول ہے۔انگلینڈ اور… Continue 23reading انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے پاکستان آمد سے قبل ابوظہبی میں ڈیرے

بدبخت نوجوان کا اپنی ماں پر بدترین تشدد، عوام میں شدید غم وغصہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

بدبخت نوجوان کا اپنی ماں پر بدترین تشدد، عوام میں شدید غم وغصہ

قاہرہ(این این آئی) سوشل میڈیا پر ایک دل دہلا دینے والے ویڈیو کلپ پر مصر کے سماجی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ اس کلپ میں ایک شخص کو اپنی بوڑھی ماں کی مار پیٹ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس بد بخت نوجوان نیکوئلے نکالنے والے آلے استعمال کرتے ہوئے… Continue 23reading بدبخت نوجوان کا اپنی ماں پر بدترین تشدد، عوام میں شدید غم وغصہ

4 ماہ کا خسارہ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں کتنے فیصد کم ہے ؟ سٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

4 ماہ کا خسارہ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں کتنے فیصد کم ہے ؟ سٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے

سٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اکتوبر میں کرنٹ اکانٹ خسارہ 56 کروڑ 70 لاکھ ڈالر رہا، ستمبر 2022 کے مقابلے اکتوبر کا خسارہ 56 فیصد زائد ہے۔ ایس بی پی کے اعلامیے میں بتایا گیا کہ رواں مالی سال کے ابتدائی چار… Continue 23reading 4 ماہ کا خسارہ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں کتنے فیصد کم ہے ؟ سٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے

پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان کی سزائیں کالعدم، رہائی کا حکم

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان کی سزائیں کالعدم، رہائی کا حکم

کراچی(این این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے پروین رحمان قتل کیس میں سزا پانے والے ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دے دیں۔سندھ ہائیکورٹ نے پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان رحیم سواتی، امجد حسین، ایاز سواتی اور احمد حسین کی سزاں کے خلاف اپیلوں کو منظور کرتے ہوئے ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دے دیں۔سندھ ہائیکورٹ… Continue 23reading پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان کی سزائیں کالعدم، رہائی کا حکم

آئندہ 5 روز سیاست میں فیصلہ کن شیخ رشید نے بڑا بیان داغ دیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

آئندہ 5 روز سیاست میں فیصلہ کن شیخ رشید نے بڑا بیان داغ دیا

راولپنڈی(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کو کسی تعیناتی پر اعتراض نہیں ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ نوازشریف کیئرٹیکرکا دورانیہ بڑھوانا چاہتا ہے اور من پسند تعیناتی بھی چاہتا ہے لیکن ایک ٹکٹ میں 2 مزے نہیں… Continue 23reading آئندہ 5 روز سیاست میں فیصلہ کن شیخ رشید نے بڑا بیان داغ دیا