لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر، لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا، لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس ، لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے نام آرمی چیف کے لیے تجویز
اسلام آباد (این این آئی)آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے وزارت دفاع کی سمری وزیراعظم آفس میں وصول کرلی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت دفاع کی سمری موصول ہونے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس ہوا ۔ جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور وزیر قانون… Continue 23reading لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر، لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا، لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس ، لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے نام آرمی چیف کے لیے تجویز