بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف نے برطانوی ہوم آفس سے اپیل واپس لے لی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

نواز شریف نے برطانوی ہوم آفس سے اپیل واپس لے لی

لندن (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے برطانوی ہوم آفس سے اپنی اپیل واپس لے لی۔ذرائع کے مطابق لندن میں نواز شریف کی اپیل ہوم آفس میں زیر التوا تھی، ابھی تک جج نے اپیل نہیں سنی اور مختلف تاریخ دی جاتی رہی۔واضح رہے کہ نواز شریف کی… Continue 23reading نواز شریف نے برطانوی ہوم آفس سے اپیل واپس لے لی

دو سے تین دن میں نواز شریف اور ناصر بٹ گرفتار ہو جائیں گے تسنیم حیدر کا حیران کن دعویٰ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

دو سے تین دن میں نواز شریف اور ناصر بٹ گرفتار ہو جائیں گے تسنیم حیدر کا حیران کن دعویٰ

لندن (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کی قیادت پر قتل کی سازش کے سنگین الزامات لگانے والے تسنیم حیدر نے دعوی کیا ہے کہ دو سے تین دن میں نواز شریف اور ناصر بٹ گرفتار ہوجائیں گے۔اپنے انٹرویو میں تسنیم حیدر نے کہاکہ نواز شریف اور ناصر بٹ نے عمران خان اور ارشد شریف کو راستے… Continue 23reading دو سے تین دن میں نواز شریف اور ناصر بٹ گرفتار ہو جائیں گے تسنیم حیدر کا حیران کن دعویٰ

ارشد شریف قتل کیس میں فیصل واوڈا فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی میں پیش، مراد سعیدنے سوالوں کا جواب مانگ لیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

ارشد شریف قتل کیس میں فیصل واوڈا فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی میں پیش، مراد سعیدنے سوالوں کا جواب مانگ لیا

اسلام آباد(این این آئی) سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں فیصل واوڈا فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سامنے پیش ہوگئے جبکہ مراد سعید نے کمیٹی سے جواب مانگ لیے۔پیر کو فیصل واوڈا اسلام آباد میں ایف آئی اے ہیڈکوارٹر پہنچے اور ارشد شریف مرڈر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے۔… Continue 23reading ارشد شریف قتل کیس میں فیصل واوڈا فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی میں پیش، مراد سعیدنے سوالوں کا جواب مانگ لیا

خیبر پختونخوا،قرآن کا ترجمہ و تفسیر علاقائی زبانوں میں کروانے کی قرارداد

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

خیبر پختونخوا،قرآن کا ترجمہ و تفسیر علاقائی زبانوں میں کروانے کی قرارداد

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا اسمبلی میں رکن صوبائی اسمبلی سردار حسین بابک نے قرآن پاک کا ترجمہ اور تفسیر علاقائی زبانوں میں کرنے سے متعلق قرارداد ایوان میں جمع کروادی۔قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ قومی و علاقائی زبانوں میں ترجمہ و تفسیر سے صوبے کا ہر شہری قرآن مجید کو بہتر طور… Continue 23reading خیبر پختونخوا،قرآن کا ترجمہ و تفسیر علاقائی زبانوں میں کروانے کی قرارداد

صدر علوی نئے آرمی چیف سے متعلق سمری نہیں روکیں گے، شاہ محمود کا اعلان

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

صدر علوی نئے آرمی چیف سے متعلق سمری نہیں روکیں گے، شاہ محمود کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)سابق وزیر خارجہ و پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا ہے کہ صدر عارف علوی نئے آرمی چیف سے متعلق سمری نہیں روکیں گے۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ صدر سے متعلق بلاول کا بیان غیر مناسب تھا، پی ٹی آئی کے اندر ایسی… Continue 23reading صدر علوی نئے آرمی چیف سے متعلق سمری نہیں روکیں گے، شاہ محمود کا اعلان

اہم سیاسی شخصیت نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

اہم سیاسی شخصیت نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر منیر بلوچ کی قیادت میں سیاسی و سماجی رہنما فرح قدیر نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے نظریہ پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا، اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ بلوچستان… Continue 23reading اہم سیاسی شخصیت نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

فٹبال کو کک لگنے سے قبل ہی فیفا کے وارے نیارے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

فٹبال کو کک لگنے سے قبل ہی فیفا کے وارے نیارے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )فٹبال کو کک لگنے سے قبل ہی فیفا کے وارنے نیارے ہوگئے، میزبان ملک کی بڑی کمپنیوں کے ساتھ اسپانسر شپ سے ایک بلین ڈالر اضافی کمالیے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق فٹبال ورلڈ کپ کے 22 ویں ایڈیشن کا اتوار کے روز قطر میں آغاز ہوگیا تاہم… Continue 23reading فٹبال کو کک لگنے سے قبل ہی فیفا کے وارے نیارے

ملک میں آئندہ عام انتخابات ، الیکشن کمیشن نے اہم اور ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

ملک میں آئندہ عام انتخابات ، الیکشن کمیشن نے اہم اور ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں عام انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس (آج) منگل کو طلب کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف الیکشن کمشنر اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں الیکشن کمیشن کے صوبائی حکام بھی شریک ہوں گے،الیکشن کمیشن کے تمام شعبوں کے ذمہ دار اجلاس میں شرکت کریں… Continue 23reading ملک میں آئندہ عام انتخابات ، الیکشن کمیشن نے اہم اور ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

نواز شریف کو وطن واپسی سے قبل امریکہ جانے کا مشورہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

نواز شریف کو وطن واپسی سے قبل امریکہ جانے کا مشورہ

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپسی سے قبل امریکا جانے کا مشورہ دیدیا گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد کو ان کے ڈاکٹرز نے مشورہ دیا ہے کہ وطن واپسی سے قبل علاج کے لیے امریکا جائیں۔ سابق… Continue 23reading نواز شریف کو وطن واپسی سے قبل امریکہ جانے کا مشورہ