آپریشن رجیم چینج کے نتیجے میں سات ماہ کے عرصہ میں کس چیز میں 52 فیصد اضافہ ہوگیا ، فواد چوہدری کا دعویٰ
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ آپریشن رجیم چینج کے نتیجے میں سات ماہ کے عرصہ میں دہشت گردی کے واقعات میں 52 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اپنے بیان میں سابق وزیر نے کہاکہ قبائلی علاقوں میں جہاں سب سے زیادہ فوکس کرنا تھا وفاقی… Continue 23reading آپریشن رجیم چینج کے نتیجے میں سات ماہ کے عرصہ میں کس چیز میں 52 فیصد اضافہ ہوگیا ، فواد چوہدری کا دعویٰ