جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

ناراض بیوی کے واپس گھر نہ آنے پر پولیس اہلکار کی سسرال آکر فائرنگ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (ا ین این آئی) نصیر آباد کے علاقہ میں ناراض بیوی کے واپس گھر نہ آنے پر پولیس اہلکار نے سسرال آکر فائرنگ کردی ۔ بتایاگیا ہے کہ فردوس مارکیٹ کی حدود میں ناراض بیوی کے واپس گھر نہ آنے پر پولیس اہلکار نے سول کپڑوں میں اپنے تین ساتھیوں کے ساتھ سسر ال آکر فائرنگ کردی اپنی بیوی اور سالے کو تشددکانشانہ بنایا اور اپنا چار ماہ کا بیٹا ماں سے چھین کر لے گیا۔فائرنگ سے کوئی زخمی نہیں ہوا، پولیس نے موقع سے 4 خول برآمد کرلئے ۔اہل خانہ کے مطابق کانسٹیبل کاشف رضا کی ایک سال قبل شادی ہوئی تھی، بیوی پر تشدد کرتا تھا چند روز سے بیوی میکے آگئی تھی۔کانسٹیبل کاشف رضا والٹن روڈ کے قریب کوارٹر میں رہائش پذیر ہے ۔پولیس ک مطابق ملزم کانسٹیبل گھر کو تالا لگا فرار ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…