پشاور میں سینئر قتل، ملزم بھتیجا گرفتار
پشاور (این این آئی)خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں ہائی کورٹ کے سینئر وکیل رضاء اللّٰہ خان کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزم نے 3 دن قبل رضاء اللّٰہ ایڈووکیٹ کے دفتر میں گھس کر فائرنگ کی تھی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے تھے تاہم گزشتہ روز زخموں… Continue 23reading پشاور میں سینئر قتل، ملزم بھتیجا گرفتار