عمران خان نے توشہ خانہ کے اپنے ہی بنائے قواعد کی خلاف ورزی کیسے کی؟پتہ چل گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی شخصیات سے تحائف وصول کرتے ہوئے اپنی ہی حکومت کے بنائے گئے توشہ خانہ کے قواعد و ضوابط پر عمل نہیں کیا۔ روزنامہ جنگ میں قاسم عباسی کی خبر کے مطابق 18دسمبر 2018کو سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ ڈویژن کی جانب… Continue 23reading عمران خان نے توشہ خانہ کے اپنے ہی بنائے قواعد کی خلاف ورزی کیسے کی؟پتہ چل گیا