جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان نے راولپنڈی پہنچنے کی تاریخ دے دی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان نے راولپنڈی پہنچنے کی تاریخ دے دی

راولپنڈی (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے پتہ ہے کہ راولپنڈی میں میری جان کو خطرہ ہے۔ 26 نومبر کو کارکن راولپنڈی پہنچیں میں وہاں خود مارچ کی قیادت کروں گا۔راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے شرکاء سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب… Continue 23reading عمران خان نے راولپنڈی پہنچنے کی تاریخ دے دی

آئی جی اسلام آباد پی ٹی آئی احتجاج کو مشروط سکیورٹی دینے کیلئے تیار

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

آئی جی اسلام آباد پی ٹی آئی احتجاج کو مشروط سکیورٹی دینے کیلئے تیار

اسلام آباد (این این آئی)آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور احتجاج کے معاملے پر تفصیلی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروائی ہے جس میں عمران خان کو لاحق خطرات سے متعلق تھریٹ الرٹس کے بارے میں بتایا گیا۔عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا… Continue 23reading آئی جی اسلام آباد پی ٹی آئی احتجاج کو مشروط سکیورٹی دینے کیلئے تیار

طلاق کی افواہوں کے بعد شعیب اور ثانیہ پہلی بار منظر عام پر آ گئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

طلاق کی افواہوں کے بعد شعیب اور ثانیہ پہلی بار منظر عام پر آ گئے

لاہور (این این آئی) طلاق کی افواہوں کے بعد پاکستان کرکٹر شعیب ملک اور ثانیہ مرزا پہلی بار ایک ساتھ منظر عام پر آگئے،ونوں اسٹارز کو طویل عرصے بعد پہلی بار ایک ساتھ انکے نئے شو دی مرزا ملک شو کے سیٹ پر دیکھا گیا، اطلاعات کے مطابق دبئی میں مرزا ملک شو کی شوٹنگ… Continue 23reading طلاق کی افواہوں کے بعد شعیب اور ثانیہ پہلی بار منظر عام پر آ گئے

حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(این این آئی)حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت پیٹرولیم کے حکام کا کہنا ہے کہ سردیوں میں گیس کی قیمتیں برقرار رہیں گی، گیس قیمت نہ بڑھانے سے 100 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا۔حکام کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں کوشش ہوگی کہ وزارت خزانہ سبسڈی… Continue 23reading حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

پاکستان نے ادائیگیوں میں آج تک کبھی نہ ڈیفالٹ کیا اور نہ آئندہ کرے گا، وزیر خزانہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان نے ادائیگیوں میں آج تک کبھی نہ ڈیفالٹ کیا اور نہ آئندہ کرے گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اور سینیٹر اسحٰق ڈار نے واضح کیاہے کہ ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں، پاکستان ایک ارب ڈالر کے سکوک بانڈ کی ادائیگی وقت پر کریگا خدا کیلئے یہ تماشے بند کریں، پاکستان نے کبھی ڈیفالٹ نہیں کیا، آنے والے ایک سال میں ہم نے جتنی ادائیگیاں کرنا ہیں، اس… Continue 23reading پاکستان نے ادائیگیوں میں آج تک کبھی نہ ڈیفالٹ کیا اور نہ آئندہ کرے گا، وزیر خزانہ

تحریک انصاف کا حقیقی آزادی لانگ مارچ اپنے آخری مرحلے میں داخل ، مرکزی کنٹینر اسلام آباد سے صرف 200 میٹر کے فاصلے پر پہنچ گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

تحریک انصاف کا حقیقی آزادی لانگ مارچ اپنے آخری مرحلے میں داخل ، مرکزی کنٹینر اسلام آباد سے صرف 200 میٹر کے فاصلے پر پہنچ گیا

راولپنڈی /اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی لانگ مارچ اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوگیا، مرکزی کنٹینر اسلام آباد سے صرف 200 میٹر کے فاصلے پر پہنچ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لانگ مارچ اور اس سلسلے میں نکلنے والی ریلیوں کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کو ہائی الرٹ کردیا گیا… Continue 23reading تحریک انصاف کا حقیقی آزادی لانگ مارچ اپنے آخری مرحلے میں داخل ، مرکزی کنٹینر اسلام آباد سے صرف 200 میٹر کے فاصلے پر پہنچ گیا

دنیا بھر کی ایجنسیاں عمران خان کو مارنے کے درپے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

دنیا بھر کی ایجنسیاں عمران خان کو مارنے کے درپے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آ گیا

کراچی (این این آئی)چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان غیر ملکی چینلز پر بیٹھ کر ملک کی ایجنسیوں پر الزام لگا رہے ہیں، کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفی کمال نے انہوں نے اپنے قتل کی سازش کا الزام ملک کے اہم لوگوں… Continue 23reading دنیا بھر کی ایجنسیاں عمران خان کو مارنے کے درپے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آ گیا

سستا تیل اور گیس خریدنے کیلئے پاکستان کا روس سے باضابطہ رابطہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

سستا تیل اور گیس خریدنے کیلئے پاکستان کا روس سے باضابطہ رابطہ

اسلام آباد (این این آئی) سستا تیل اور گیس خریدنے کیلئے پاکستان کا روس سے باضابطہ رابطہ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق روس کیساتھ وزارت خارجہ اور وزارت پٹرولیم کی سطح پر خط و کتابت کا آغاز ہوگیا، روس کو بتایا کہ تیل اور گیس کی خریداری میں دلچسپی ہے، خریداری کی شرط ہے کہ ہم پر… Continue 23reading سستا تیل اور گیس خریدنے کیلئے پاکستان کا روس سے باضابطہ رابطہ

مفتی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ کب ادا کی جائیگی؟ اعلان کردیا گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

مفتی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ کب ادا کی جائیگی؟ اعلان کردیا گیا

کراچی ،لندن، اسلام آباد(این این آئی)صدر جامعہ دارالعلوم کراچی مفتی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ کل  اتوار 20 نومبر کو ادا کی جائے گی۔مفتی تقی عثمانی کے مطابق مفتی مولانا رفیع عثمانی کی نماز جنازہ 9 بجے دارالعلوم کورنگی میں ادا کی جائے گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روزصدر جامعہ دارالعلوم کراچی مفتی رفیع عثمانی… Continue 23reading مفتی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ کب ادا کی جائیگی؟ اعلان کردیا گیا