ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی وزیرکی جیل میں مساج کی ویڈیو وائرل

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

بھارتی وزیرکی جیل میں مساج کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی( آن لائن ) بھارتی جیل میں قید ایک وزیر کی مساج کرانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عام آدمی پارٹی(عاپ) سے تعلق رکھنے والے وزیر ستیندر جین دلی کی تہاڑ جیل میں قید ہیں۔ ستیندر جین کو منی لانڈرنگ کے الزام میں 30 مئی کو گرفتار کیا… Continue 23reading بھارتی وزیرکی جیل میں مساج کی ویڈیو وائرل

توشہ خانہ کی قیمتی گھڑیاں فروخت کرنیوالے تمام کرداروں کیخلاف شفاف انکوائری کا مطالبہ زور پکڑ گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

توشہ خانہ کی قیمتی گھڑیاں فروخت کرنیوالے تمام کرداروں کیخلاف شفاف انکوائری کا مطالبہ زور پکڑ گیا

لاہور ( این این آئی) توشہ خانہ کی قیمتی گھڑیاں فروخت کرنے پر چیئر مین نیب سے نوٹس لینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی گئی ۔قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ توشہ خانہ کی… Continue 23reading توشہ خانہ کی قیمتی گھڑیاں فروخت کرنیوالے تمام کرداروں کیخلاف شفاف انکوائری کا مطالبہ زور پکڑ گیا

کے پی میں عدم ثبوت کی بناء پر دہشتگردی کے 66 فیصد ملزمان عدالتوں سے بری ہوگئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

کے پی میں عدم ثبوت کی بناء پر دہشتگردی کے 66 فیصد ملزمان عدالتوں سے بری ہوگئے

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں رواں سال دہشتگردی کے مقدمات میں 66 فیصد ملزمان ثبوت نہ ہونے پر عدالتوں سے بری ہوگئے۔دہشتگردی کا شکار رہنے والے صوبہ خیبرپختونخوا میں رواں سال 9 ماہ کے دوران دہشتگردی کے مقدمات میں ملوث صرف 34 فیصد ملزمان کو ہی سزا مل سکی۔ صوبے میں انسداد دہشتگردی کی 13… Continue 23reading کے پی میں عدم ثبوت کی بناء پر دہشتگردی کے 66 فیصد ملزمان عدالتوں سے بری ہوگئے

دنیا کی سب سے بڑی کتاب شائع کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

دنیا کی سب سے بڑی کتاب شائع کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم

ٹیکساس(این این آئی ) امریکا میں ایک غیر منافع بخش ادارے اور میوزیم نے مل کر سب سے بڑی کتاب شائع کرتے ہوئے گینیز عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں آئی رائٹ نامی غیر منافع بخش ادارے اور دی برائن میوزیم نے مل کر 7 فٹ لمبی اور 11 فٹ… Continue 23reading دنیا کی سب سے بڑی کتاب شائع کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم

51واں یوم وطنی امارات میں 3دن کی تعطیلات کا اعلان

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

51واں یوم وطنی امارات میں 3دن کی تعطیلات کا اعلان

ابو ظہبی(این این آئی ) متحدہ عرب امارات میں 51 ویں یوم وطنی اور یوم شہید کے موقع پر پورے ملک میں 3 دن کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق وزارت افرادی قوت و اماراتائیزیشن نے 51 ویں یوم وطنی اور یوم شہید کے موقع پر پورے ملک میں 3 دن کی تعطیلات… Continue 23reading 51واں یوم وطنی امارات میں 3دن کی تعطیلات کا اعلان

فیفا ورلڈ کپ 2022ء کا میلہ سج گیا دنیا بھر سے شائقین قطر پہنچ گئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

فیفا ورلڈ کپ 2022ء کا میلہ سج گیا دنیا بھر سے شائقین قطر پہنچ گئے

دوحہ ( این این آئی) فیفا ورلڈ کپ 2022ء کا میلہ سج گیا جس کے لئے دنیا بھر سے شائقین قطر پہنچ گئے ،میگا ایونٹ کے مقابلے آج (اتوار ) سے عرب ملک قطر میں منعقد ہوں گے جبکہ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ ایکواڈور اور قطر کے درمیان البیت سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ کے… Continue 23reading فیفا ورلڈ کپ 2022ء کا میلہ سج گیا دنیا بھر سے شائقین قطر پہنچ گئے

بروس لی کی پراسرار موت کے راز کا ممکنہ جواب 5دہائیوں بعد سامنے آگیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

بروس لی کی پراسرار موت کے راز کا ممکنہ جواب 5دہائیوں بعد سامنے آگیا

لاس اینجلس (این این آئی) بروس لی کو فلمی دنیا کا عظیم ترین مارشل آرٹ آرٹسٹ قرار دیا جاتا ہے جن کا انتقال 20جولائی 1973 کو 32سال کی عمر میں ہوا۔بروس لی کی اتنی کم عمری میں موت کی وجہ سے اسے پراسرار قرار دیا گیا اور متعدد عجیب تھیوریز سامنے آئیں۔مگر اب ایک نئی… Continue 23reading بروس لی کی پراسرار موت کے راز کا ممکنہ جواب 5دہائیوں بعد سامنے آگیا

چھٹی سے آٹھویں جماعت تک یکساں نصاب تعلیم انکار کرنیوالےتعلیمی اداروں کیلئے سخت سزائوں کا اعلان

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

چھٹی سے آٹھویں جماعت تک یکساں نصاب تعلیم انکار کرنیوالےتعلیمی اداروں کیلئے سخت سزائوں کا اعلان

لاہور( این این آئی)پنجاب میں آئندہ تعلیمی سال 2023 سے چھٹی جماعت سے لے کر آٹھویں جماعت تک یکساں نصاب تعلیم لاگو ہوگا،سکولزایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نجی تعلیمی اداروں کو بھی ہدایات جاری کی ہیں کہ چھٹی سے آٹھویں جماعت تک یکساں نصاب نافذ کیا جائے۔ فیصلے کے بعد پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی سکولوں… Continue 23reading چھٹی سے آٹھویں جماعت تک یکساں نصاب تعلیم انکار کرنیوالےتعلیمی اداروں کیلئے سخت سزائوں کا اعلان

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی

اسلام آباد( آن لائن )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔برینٹ خام تیل 5 فیصد کمی کے بعد 86 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔عالمی منڈی میں ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 77 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہاہے۔عالمی میڈیا کے مطابق عالمی سطح پر گیس کی قیمت… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی