جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

جنرل قمر جاوید باجوہ نے تبلیغی جماعت پر سعودی عرب میں عائد پابندی ختم کرا کر بہت بڑی دینی خدمت سرانجام دی،پرویز الٰہی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

جنرل قمر جاوید باجوہ نے تبلیغی جماعت پر سعودی عرب میں عائد پابندی ختم کرا کر بہت بڑی دینی خدمت سرانجام دی،پرویز الٰہی

لاہور ( این این آئی)وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے تبلیغی جماعت پر سعودی عرب میں عائد پابندی ختم کرا کر بہت بڑی دینی خدمت سرانجام دی ،تبلیغی جماعت پر پابندی عائد ہونے کے بعد میں نے جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعو دی عرب کے… Continue 23reading جنرل قمر جاوید باجوہ نے تبلیغی جماعت پر سعودی عرب میں عائد پابندی ختم کرا کر بہت بڑی دینی خدمت سرانجام دی،پرویز الٰہی

تحریک انصاف کو 35شرائط کے ساتھ ریلی نکالنے کی اجازت مل گئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

تحریک انصاف کو 35شرائط کے ساتھ ریلی نکالنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(این این آئی) ضلعی انتظامیہ نے 35شرائط کے ساتھ پی ٹی آئی کوریلی نکالنے کی اجازت دے دی ، ریلی میں 18سال سے کم بچوں کی شرکت پر پابندی ہوگی۔انتظامیہ نے 35شرائط کے ساتھ پی ٹی آئی کو ریلی کا این اوسی جاری کیا ، جس میں کہا گیا کہ ریلی اسلام آبادایکسپریس وے… Continue 23reading تحریک انصاف کو 35شرائط کے ساتھ ریلی نکالنے کی اجازت مل گئی

حکومت نے میٹرو، اورنج لائن ٹرین کے کرائے کم کر دئیے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

حکومت نے میٹرو، اورنج لائن ٹرین کے کرائے کم کر دئیے

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے میٹرو اور اورنج لائن ٹرین کے کرایوں میں کمی کر دی ۔ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ میٹرو اور اورنج لائن ٹرین کا کرایہ اب کلو میٹر کے حساب سے لیا جا رہا ہے۔ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے مطابق میٹرو اورنج ٹرین کا کم سے کم کرایہ 20… Continue 23reading حکومت نے میٹرو، اورنج لائن ٹرین کے کرائے کم کر دئیے

حکومت کا گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

حکومت کا گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت پیٹرولیم کے حکام کے مطابق سردیوں میں گیس کی قیمتیں برقرار رہیں گی، گیس قیمت نہ بڑھانے سے 100 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا۔حکام کے مطابق پہلے مرحلے میں کوشش ہوگی کہ وزارت خزانہ سبسڈی دے، سبسڈی… Continue 23reading حکومت کا گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا اہم رہنما فائرنگ سے زخمی، ڈرائیور جاں بحق

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کا اہم رہنما فائرنگ سے زخمی، ڈرائیور جاں بحق

منڈی بہاؤ الدین (این این آئی)منڈی بہا ؤالدین کے علاقے رکن میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فلک شیر کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی رہنما فلک شیر زخمی ہوگئے ہیں،ان کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ… Continue 23reading پی ٹی آئی کا اہم رہنما فائرنگ سے زخمی، ڈرائیور جاں بحق

پی ٹی آئی ورکرز کنونشن میں پارٹی ایم این اے کے خلاف ہی نعرے لگ گئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی ورکرز کنونشن میں پارٹی ایم این اے کے خلاف ہی نعرے لگ گئے

مہمند (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند میں پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن میں کارکنوں نے مقامی ایم این اے ساجد مہمند کے خلاف نعرے لگا دئیے۔ایم این اے ساجد مہمند کے خلاف نعرے بازی کا واقعہ پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کی تقریر کے دوران پیش آیا۔کنونشن کے دوران ناراض کارکنوں… Continue 23reading پی ٹی آئی ورکرز کنونشن میں پارٹی ایم این اے کے خلاف ہی نعرے لگ گئے

ترکیہ کا پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا اعلان

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

ترکیہ کا پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)ترکیہ نے پاکستان کو مشکل معاشی حالات سے نکالنے کیلیے پانچ ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیاجبکہ ترکیہ اور پاکستان کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات ہیں اور ترکی اگلے دو تین سال میں پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کو فروغ دے کر کم از کم پانچ ارب ڈالر… Continue 23reading ترکیہ کا پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا اعلان

پنجاب پولیس اہلکاروں اور افسران کی ڈیوٹی کے علاوہ لانگ مارچ میں شرکت پر پابندی عائد

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

پنجاب پولیس اہلکاروں اور افسران کی ڈیوٹی کے علاوہ لانگ مارچ میں شرکت پر پابندی عائد

لاہور (آن لائن) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کنور شاہ رخ نے اہلکاروں اور افسران پر لانگ میں شرکت پر پابندی عائد کردی، سی سی پی او لاہور سمیت تمام افسران کو مراسلہ ارسال کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی لانگ مارچ کے حوالے سے قائم مقام آئی جی پنجاب کنور شاہ رخ… Continue 23reading پنجاب پولیس اہلکاروں اور افسران کی ڈیوٹی کے علاوہ لانگ مارچ میں شرکت پر پابندی عائد

دو گھنٹے سے عمران خان پر حملے کرنے کیلئے موقع کا انتظار کر رہا تھا،ملزم نوید کا جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کو دیا گیا بیان سامنے آ گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

دو گھنٹے سے عمران خان پر حملے کرنے کیلئے موقع کا انتظار کر رہا تھا،ملزم نوید کا جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کو دیا گیا بیان سامنے آ گیا

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان پر وزیر آباد میں ہونے والے حملے سے متعلق بنائی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے گرفتاری مرکزی ملزم نوید سے تفتیش شروع کر دی اور واقعے کے محرکات جاننے کیلئے ملزم کا بار بار انٹرویو کرنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading دو گھنٹے سے عمران خان پر حملے کرنے کیلئے موقع کا انتظار کر رہا تھا،ملزم نوید کا جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کو دیا گیا بیان سامنے آ گیا