تحریک انصاف کو 35شرائط کے ساتھ ریلی نکالنے کی اجازت مل گئی

19  ‬‮نومبر‬‮  2022

اسلام آباد(این این آئی) ضلعی انتظامیہ نے 35شرائط کے ساتھ پی ٹی آئی کوریلی نکالنے کی اجازت دے دی ، ریلی میں 18سال سے کم بچوں کی شرکت پر پابندی ہوگی۔انتظامیہ نے 35شرائط کے ساتھ پی ٹی آئی کو ریلی کا این اوسی جاری کیا ، جس میں کہا گیا کہ ریلی اسلام آبادایکسپریس وے سے چک بیلی تک نکالنے کی اجازت ہو گی۔ریلی میں 18سال سے کم بچوں کی شرکت پرپابندی ہو گی اور آرگنائزر اس بات کویقینی بنائیں گے کہ شرکا مقررہ روٹ استعمال کریں۔این او سی میں کہا گیا کہ ایمبولینس، فائربریگیڈاور دیگرگاڑیوں کو راستہ دیاجائیگا تاہم شرائط کی خلاف ورزی پر این او سی منسوخ کردیا جائیگا۔تحریک انصاف کی ریلی اتوار کو کورال سے شروع ہوکرچیک بیلی تک جائے گی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…