وزیراعظم ہاؤس میں تھپڑ کی افواہوں پر وزیراعظم کے معاون خصوصی کا ردِعمل آ گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ روز وزیراعظم ہائوس میں تھپڑلگنےکی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہیں ۔ جس کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم ہائوس میں تھپڑلگنے کی متعدد سامنے آئیں ۔ اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کے ترجمان عطاء تارڑ کا ردعمل سامنے آیا ہے ۔ پاکستان مسلم لیگ… Continue 23reading وزیراعظم ہاؤس میں تھپڑ کی افواہوں پر وزیراعظم کے معاون خصوصی کا ردِعمل آ گیا