پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب کو عثمان بزدار کی گرفتاری سے روک دیا گیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور(آئی این پی)لاہور کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے کیس میں سابق وزیراعلی سردار عثمان بزدار کو گرفتار کرنے سے روک دیا،30نومبر تک عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج ذوالقرنین اعوان نے سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت پر سماعت کی۔درخواست گزار کی جانب سے مومن ملک ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور مقف اختیار کیا کہ نیب نے سیاسی بنیادوں پر میرے مکل عثمان بزدار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات شروع کر رکھی ہیں۔وکیل کا کہنا تھا کہ ہمیں ڈر ہے کہ انہیں نیب گرفتار کرلے گا لہذا عدالت سے استدعا ہے کہ میرے مکل کی عبوری ضمانت منظور کی جائے۔عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر سابق وزیراعلی کی 30نومبر تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو انہیں گرفتار کرنے سے روک دیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل سردار عثمان بزدار نے شراب لائسنس کیس میں احتساب عدالت سے ضمانت حاصل کر رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…