پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان نے گھڑیاں بیچنے میں ہیٹرک کرلی ہے، سابق وزیراعظم پر شدید تنقید

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان نے گھڑیاں بیچنے میں ہیٹرک کرلی ہے۔ہفتہ کو ٹویٹر بیان پر نجی چینل کا سکرین شارٹ جس پر یہ خبر درج تھی کہ “دو مزید گھڑیوں کی تفصیلات سامنے آئی ہیں جو عمران خان نے اقتدار میں آکر تیسرے مہینے میں ہی بیچ دیں تھیں” شیئر کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات نے لکھا ہے کہ کپتان نے گھڑیاں بیچنے میں ’’ ہیٹرک ‘‘کر لی ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات نے مزید لکھا ہے کہ پاکستان اور دنیا کے پہلے وزیر اعظم بن گیا ہے جس نے توشاخانہ سے دوست ممالک کے قیمتی تحفے سستے خرید کے مہنگے داموں بیچ کر قوم سے اور اِنکم ٹیکس محکمے سے جھوٹ بول کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…