جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

دنیا کی سب سے بڑی کتاب شائع کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹیکساس(این این آئی ) امریکا میں ایک غیر منافع بخش ادارے اور میوزیم نے مل کر سب سے بڑی کتاب شائع کرتے ہوئے گینیز عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں آئی رائٹ نامی غیر منافع بخش ادارے اور دی برائن میوزیم نے مل کر 7 فٹ لمبی اور 11 فٹ چوڑی کتاب شائع کر کے گینیز عالمی ریکارڈ قائم کیا۔آئی ایم ٹیکساس نامی اس کتاب میں تیسری سے بارہویں جماعت کے 1000 طلبا کی تصانیف اور فن پارے موجود ہیں۔گینیز عالمی ریکارڈز کی جانب سے اس کتاب کو دنیا کی سب سے بڑی کتاب قرار دیا جا چکا ہے اور یہ کتاب اب ریاست ٹیکساس کا دورہ کر رہی ہے اور 24 نومبر کو ہیوسٹن میں تھینکس گِوِنگ ڈے پر پیش کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…