جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

طلاق کی افواہوں کے بعد شعیب اور ثانیہ پہلی بار منظر عام پر آ گئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) طلاق کی افواہوں کے بعد پاکستان کرکٹر شعیب ملک اور ثانیہ مرزا پہلی بار ایک ساتھ منظر عام پر آگئے،ونوں اسٹارز کو طویل عرصے بعد پہلی بار ایک ساتھ انکے نئے شو دی مرزا ملک شو کے سیٹ پر دیکھا گیا، اطلاعات کے مطابق دبئی میں مرزا ملک شو کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا اور شعیب ملک اور انکی اہلیہ ثانیہ مرزا پروگرام

کے سیٹ پرایک ساتھ موجود ہیں۔ پروگرام کی ریکارڈنگ میں فلم اسٹار فہد مصطفی بھی موجود ہیں۔ایک تصویر میں دونوں سپر اسٹارز ایک دوسرے کے کافی قریب کھڑے باتیں کرتے نظر آرہے ہیں جبکہ دوسری تصویر میں ثانیہ مرزا سامنے اور شعیب ملک دائیں جانب دیکھ رہے ہیں جیسے وہ ایک دوسرے کو نظرانداز کررہے ہوں۔ایک تصویر میں فہد مصطفی اور شعیب ملک کے درمیان ثانیہ مرزا کھڑی ہیں اور اس میں شعیب اور ثانیہ کے چہروں پر مسکراہٹ دیکھائی دے رہی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کی خبریں سامنے آئی تھیں اور دونوں نے تاحال اسکی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔میڈیا رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ جوڑے نے ایک دوسرے سے راہیں جدا کر لیں ہیں صرف کاغذی کارروائی باقی ہے اور اپنے بیٹے کیلئے دونوں کو پیرنٹنگ کرینگے۔15 نومبر کو شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو سوشل میڈیا پر ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی تھی جس کے بعد ایسا محسوس ہوا کہ شائد طلاق کی افواہیں غلط تھیں لیکن شعیب ملک کی پوسٹ پر ثانیہ مرزا کا کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا تھا جس سے دوبارہ شکوک پیدا ہونے لگے تھے۔لیکن اب ان تازہ تصاویر نے ایک بار پھر لوگوں کو الجھا کر رکھ دیا ہے کہ آخر ان دونوں کے درمیان طلاق ہوئی ہے یا علیحدگی کی افواہیں صرف نئے شو کی پروموشن کیلئے مارکیٹنگ اسٹنٹ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…