نیویارک (آئی این پی )امریکا جس کو گزشتہ ماہ تاریخ کے بدترین سمندری طوفان سے گزرنا پڑا تھا اب اسے ایک اور نئی قدرتی آفت برفانی طوفان نے گھیر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں برفانی طوفان نے تباہی مچا دی ہے اور نیویارک کے مغربی علاقوں میں نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ دو دن سے جاری شدید برفباری نے ہر شے کو منجمد کرکے رکھ دیا ہے۔ برفانی طوفان کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں تین افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ٹریفک شدید متاثر ہے۔ درخت گرنے سے املاک کو بھی نقصان پہنچا ہے جب کہ متعدد پروازیں بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔ بفیلو شہر میں اب تک 6 فٹ سے زیادہ برف پڑ چکی ہے۔
سمندری کے بعد اب برفانی طوفان، امریکا کیلئے نئی مصیبت، تین افراد ہلاک، ٹریفک شدید متاثر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
لاہور،نوکری کا جھانسہ دے کر نجی کمپنی کے مالک کی ساتھی کیساتھ ملکر خاتون سے زیادتی
-
بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
-
سہیل آفریدی کی چھٹی؟ رانا ثناء اللہ کااہم بیان آگیا
-
دنیا بھر کے پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز معطل
-
نوبیل امن انعام 2026، ٹرمپ کا نام بھی ممکنہ طور پر نامزدگیوں میں شامل
-
آئی پی ایل،متنازع کیچ پر ویرات کوہلی کی امپائر سے لڑائی



















































