اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

4 ماہ کا خسارہ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں کتنے فیصد کم ہے ؟ سٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

سٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اکتوبر میں کرنٹ اکانٹ خسارہ 56 کروڑ 70 لاکھ ڈالر رہا، ستمبر 2022 کے مقابلے اکتوبر کا خسارہ 56 فیصد زائد ہے۔

ایس بی پی کے اعلامیے میں بتایا گیا کہ رواں مالی سال کے ابتدائی چار مہینوں کا کرنٹ اکانٹ خسارہ 2.82 ارب ڈالر رہا، رواں مالی سال چار ماہ کا خسارہ گزشتہ مالی سال کے ابتدائی چار مہینوں سے 46 فیصد کم ہے، گزشتہ مالی سال جولائی سے اکتوبر تک جاری

خسارہ 5.30 ارب ڈالر تھا، جولائی سے اکتوبر کا تجارتی خسارہ 10 ارب 79 کروڑ ڈالر رہا۔مرکزی بینک کے مطابق درآمدات میں کمی سے کرنٹ اکانٹ خسارہ کم ہوا ہے،

جولائی سے اکتوبر ملکی درآمدات 20 ارب 61 کروڑ ڈالر رہیں جبکہ گزشتہ مالی سال چار مہینوں کی درآمدات 23 ارب 32 کروڑ ڈالر تھیں،

رواں مالی سال چار مہینوں کی درآمدات گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے سے 11 فیصد کم ہیں، چار مہینوں کی برآمدات 2.61 فیصد اضافے سے 9.82 ارب ڈالر رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…