بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

کیا فاسٹ بولر نسیم شاہ اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ رہے ہیں ، وقار یونس کے ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

کیا فاسٹ بولر نسیم شاہ اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ رہے ہیں ، وقار یونس کے ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے ہمراہ تصویر جاری کی جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ۔وقار یونس اور نسیم شاہ دونوں ہی ایک ساتھ کچھ بڑا کرنے جارہے ہیں جس کی تصویر وقار یونس نے شیئر کی جس کے کیپشن… Continue 23reading کیا فاسٹ بولر نسیم شاہ اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ رہے ہیں ، وقار یونس کے ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

انگلش ٹیم نے دورہ پاکستان کیلئے شیف کو سکواڈ کا حصہ بنالیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

انگلش ٹیم نے دورہ پاکستان کیلئے شیف کو سکواڈ کا حصہ بنالیا

لندن (آئی این پی)انگلش کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ میں ایک شیف کو بھی شامل کر لیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران انگلش ٹیم پاکستانی شیف کے بنے کھانوں سے مطمئن نہیں تھی، اس لیے اب ٹیسٹ سیریز کے لیے اپنا شیف ساتھ لائے گی،ٹی… Continue 23reading انگلش ٹیم نے دورہ پاکستان کیلئے شیف کو سکواڈ کا حصہ بنالیا

پی ٹی آئی کا دھرنا اداروں نے جگہ تبدیل کرنے کی تجویز دیدی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کا دھرنا اداروں نے جگہ تبدیل کرنے کی تجویز دیدی

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو دھرنے کا مقام بدلنے کی تجویز دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے 26 نومبر کو راولپنڈی میں دھرنے کا اعلان کر رکھا ہے اور پی ٹی آئی کی طرف سے مرکزی اسٹیج مری روڈ پر بنانے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading پی ٹی آئی کا دھرنا اداروں نے جگہ تبدیل کرنے کی تجویز دیدی

ڈیفنس میں پولیس اہلکار کا قتل، ملزم کے والدین نے بیٹے سے لاتعلقی ظاہر کردی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

ڈیفنس میں پولیس اہلکار کا قتل، ملزم کے والدین نے بیٹے سے لاتعلقی ظاہر کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے مبینہ ملزم خرم نثار کے والدین نے بیٹے سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار عبدالرحمن کے قتل میں ملوث ملزم خرم نثار سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا ہے۔ ڈی آئی جی ساوتھ عرفان… Continue 23reading ڈیفنس میں پولیس اہلکار کا قتل، ملزم کے والدین نے بیٹے سے لاتعلقی ظاہر کردی

لڑکی کا روپ دھار کر بیوٹی پارلر پر کام کرنے والا نوجوان پکڑا گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

لڑکی کا روپ دھار کر بیوٹی پارلر پر کام کرنے والا نوجوان پکڑا گیا

جڑانوالہ (این این آئی)جڑانوالہ کے ایک بیوٹی پارلر میں لڑکی کا روپ دھار کر کام کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا تو نوجوان اس دوران بھی بیوٹی پارلر میں لڑکی کے بھیس میں ہی موجود تھا،بیوٹی پارلر کی مالکن اور نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،بیوٹی… Continue 23reading لڑکی کا روپ دھار کر بیوٹی پارلر پر کام کرنے والا نوجوان پکڑا گیا

کراچی ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو قتل کرنیوالا نوجوان کس شخصیت کا بیٹا نکلا ؟تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

کراچی ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو قتل کرنیوالا نوجوان کس شخصیت کا بیٹا نکلا ؟تفصیلات سامنے آ گئیں

کراچی(آئی این پی ٗ مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی میں کار سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا، کار سوار مبینہ طور پر ایک لڑکی کو اغوا کر کے لے جا رہا تھا، پولیس اہلکاروں کے روکنے پر واقعہ پیش آیا۔ ڈی آئی جی ساتھ عرفان بلوچ نے کہا ہے ملزم گاڑی میں ایک… Continue 23reading کراچی ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو قتل کرنیوالا نوجوان کس شخصیت کا بیٹا نکلا ؟تفصیلات سامنے آ گئیں

فواد چودھری کو ڈینگی ہو گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

فواد چودھری کو ڈینگی ہو گیا

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو ڈینگی ہو گیا ہے، جس کا انکشاف ان کے وکیل فیصل چوہدری کی جانب سے کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی سماعت ہوئی، جس میں عمران خان… Continue 23reading فواد چودھری کو ڈینگی ہو گیا

اہم تعیناتی کی سمری نہ آنا بہت بڑی ناکامی ، یہ آئین کے خلاف ورزی ہے،شاہد خاقان عباسی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

اہم تعیناتی کی سمری نہ آنا بہت بڑی ناکامی ، یہ آئین کے خلاف ورزی ہے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ضروری ہے کہ آرمی چیف کی سمری جلد آئے اور وزیراعظم اس پر جلد فیصلہ کریں۔نجی ٹی وی کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آرمی چیف کی تقرری کی سمری نہ آنا آئین کی… Continue 23reading اہم تعیناتی کی سمری نہ آنا بہت بڑی ناکامی ، یہ آئین کے خلاف ورزی ہے،شاہد خاقان عباسی

بدھ کے روز موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

بدھ کے روز موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی)منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کل بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم پنجاب کے میدانی اضلا ع میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنےکی توقع ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم… Continue 23reading بدھ کے روز موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی