اسلام آباد کچہری خودکش حملوں میں نامزد 5 ملزمان کو بری کر دیا گیا
اسلام آباد (آئی ا ین پی ) سال قبل اسلام آباد کچہری خودکش حملوں میں نامزد 5 ملزمان کو بری کر دیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے پانچوں ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر مقدمے سے بری کرنے کا حکم دیا، کیس کا فیصلہ جج طاہر محمود نے سنایا۔ 3 مارچ 2014… Continue 23reading اسلام آباد کچہری خودکش حملوں میں نامزد 5 ملزمان کو بری کر دیا گیا