منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کا ممکنہ دھرنا،ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کا ممکنہ دھرنا،ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا۔پاکستان تحریک انصاف کے متوقع دھرنے کے خلاف تاجروں کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ دھرنے سے متعلق… Continue 23reading پی ٹی آئی کا ممکنہ دھرنا،ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ

مکہ مکرمہ ، ہوٹلوں کو پکا ہوا گوشت تول کر فروخت کرنے کا حکم

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

مکہ مکرمہ ، ہوٹلوں کو پکا ہوا گوشت تول کر فروخت کرنے کا حکم

جدہ (آن لائن) مکہ مکرمہ کے ہوٹلوں میں اب پکا ہوا گوشت تول کر فروخت کیا جائیگا ۔مکہ مکرمہ کے ریسٹورنٹس اور کیٹرنگ میں گوشت فروخت کرنے کا طویل عرصے سے رائج طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا۔ ملکی میڈیا ر پورٹ کے مطابق مکرمہ کے قائم مقام میئر صالح الترکی نے ریسٹورنٹس میں پکائے… Continue 23reading مکہ مکرمہ ، ہوٹلوں کو پکا ہوا گوشت تول کر فروخت کرنے کا حکم

عدالت نے تحریک انصاف کے اہم رہنما کی راہداری ضمانت منظور کرلی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

عدالت نے تحریک انصاف کے اہم رہنما کی راہداری ضمانت منظور کرلی

پشاور(آئی این پی ) پشاور ہائی کورٹ نے حلیم عادل شیخ کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔ پشاور ہائی کورٹ میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی راہدری ضمانت کی درخواست پر جسٹس ارشد علی کے روبرو سماعت ہوئی۔ عدالت نے ان کی 13 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور کرلی۔

عمران خان نے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کیلئے اجازت مانگ لی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان نے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کیلئے اجازت مانگ لی

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراونڈ میں اتارنے کی اجازت مانگ لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی جانب سے مارچ کے اختتام پر جلسے اور دھرنے کے حوالے سے نئی درخواست دائر کی گئی ہے، جس میں… Continue 23reading عمران خان نے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کیلئے اجازت مانگ لی

زبیر گل نے بھی لندن پولیس کو تسنیم حیدر کیخلاف درخواست دیدی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

زبیر گل نے بھی لندن پولیس کو تسنیم حیدر کیخلاف درخواست دیدی

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما زبیر گل نے لندن پولیس کو تسنیم حیدر کے خلاف درخواست دے دی۔زبیر گل نے بتایا کہ تسنیم حیدرکیالزامات بے بنیاد ہیں، جلد حقائق عوام کے سامنے لائیں گے۔انہوں نے کہاکہ پولیس جلد تسنیم حیدر کے خلاف ایکشن لے گی۔اس سے قبل مسلم لیگی رہنما ناصر… Continue 23reading زبیر گل نے بھی لندن پولیس کو تسنیم حیدر کیخلاف درخواست دیدی

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس،کرپٹ پریکٹسز ثابت ہونے کی صورت میں عمران خان پر جرمانہ و تین سال قید کی سزا کی تلوار لٹکنے لگی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس،کرپٹ پریکٹسز ثابت ہونے کی صورت میں عمران خان پر جرمانہ و تین سال قید کی سزا کی تلوار لٹکنے لگی

اسلام آباد (این این آئی)توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کا بیان قلمبند کر لیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر وقاص ملک عدالت میں پیش ہوئے اور بیان حلفی… Continue 23reading عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس،کرپٹ پریکٹسز ثابت ہونے کی صورت میں عمران خان پر جرمانہ و تین سال قید کی سزا کی تلوار لٹکنے لگی

پی ٹی آئی میں کچھ غلط ہو رہا ہے تو سوال عمران خان سے بنتا ہے، شہباز گِل

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی میں کچھ غلط ہو رہا ہے تو سوال عمران خان سے بنتا ہے، شہباز گِل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کچھ غلط ہو رہا ہے تو سوال عمران خان سے بنتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گِل نے کہا کہ جہاں مسئلہ ہوگا وہیں سوال کیا جائے گا۔تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ ہماری… Continue 23reading پی ٹی آئی میں کچھ غلط ہو رہا ہے تو سوال عمران خان سے بنتا ہے، شہباز گِل

فیفا ورلڈ کپ پاک بحریہ کی قطر کو سمندری سکیورٹی کی فراہمی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

فیفا ورلڈ کپ پاک بحریہ کی قطر کو سمندری سکیورٹی کی فراہمی

دوحہ(آئی این پی ) پی این ایس تبوک فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دوران قطر حکومت کو میری ٹائم سیکیورٹی میں معاونت فراہم کریگا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس تبوک قطر کی بندرگاہ پہنچ گیا۔ قطر کی بندرگاہ آمد پر پاکستانی سفارتی حکام اور میزبان بحریہ کے اعلی… Continue 23reading فیفا ورلڈ کپ پاک بحریہ کی قطر کو سمندری سکیورٹی کی فراہمی

آمدن سے زائد اثاثے احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

آمدن سے زائد اثاثے احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(این این آئی)احتساب عدالت نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے نیب ریفرنس کی کارروائی ختم کردی۔ منگل کو احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں جج محمد بشیر نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔… Continue 23reading آمدن سے زائد اثاثے احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا