بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

سولومن جزیرے پر 7شدت کا زلزلہ، انفرا اسٹرکچر کو نقصان پہنچا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سولومن(آئی این پی)مالینگو کے جنوب مغربی خطے کے قریب واقع سولومن جزیرے میں شدید زلزلے کے جھٹکے لگے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت 7 اعشاریہ ریکارڈ کی گئی ہے تاہم اس میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی البتہ انفرا اسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت ہونیار کے مکینوں نے 20سیکنڈز تک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے،امریکا کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ زیر زمین 13.6کلو میٹر کی گہرائی میں آیا ہے، جس کا مرکز ساحل سے 18کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا اور اس کی شدت 7تھی، زلزلہ گزرنے کے بعد تین آفٹرشاکس آئے جن کی شدت 6ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کے فوری بعد سرکاری حکام نے سونامی کی وارننگ جاری کی جسے کچھ وقت بعد واپس لے لیا گیا البتہ زلزلے سے ہونیار کا بڑا حصہ بجلی سے محروم ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…