جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

فٹبال ورلڈکپ میں ایرانی گول کیپر اپنے ہی ساتھی سے ٹکرا کر ہیڈ انجری کا شکار

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

دوحہ ( این این آئی) فٹبال ورلڈکپ میں ایرانی گول کیپر علی رضا اپنے ہی ساتھی سے ٹکرا کر ہیڈ انجری کا شکار ہوگئے۔انگلینڈ کیخلاف میچ کے 20ویں منٹ میں ہیری کین کے کراس پر گول بچانے کی کوشش میں علی رضا کی ساتھی کھلاڑی ماجد حسینی سے ٹکر ہوئی، ناک سے خون جاری ہونے کے باوجود حیران کن طور پر انہیں واپس نہیں بلایا گیا، تھوڑی دیر بعد ہی وہ میدان میں گرے تو اسٹریچر پرمیدان سے باہر لے جایا گیا۔بطور متبادل حسین حسینی کو میدان میں اتارا گیا، انجریز کو چیک کرنے میں وقت ضائع ہونے پر پہلے ہاف کا کھیل مکمل کرنے کیلئے 14منٹ اضافی دینا پڑے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…