بیجنگ(آئی این پی)چین میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 27ہزار سے زیادہ کرونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے،تفصیلات کے مطابق چین میں کرونا کیسز میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، ایک روز میں مزید 27 ہزار افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی،بیجنگ میں مہلک وائرس سے مزید 2مریضکرونا وائرس کا شکار ہو کر چل بسے، چائنا نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق 81 سالہ خاتون اور 88 سالہ شخص جان لیوا بیماری سے ہلاک ہوئے،کرونا کیسز بڑھنے پر بیجنگ میں متعدد اسکولوں، پارکوں، اور میوزیم بند کر دیے گئے، مزید سخت کرونا پابندیوں کے نفاذ کا امکان ہے،گزشتہ روز بیجنگ میں کرونا وائرس میں مبتلا 87 سالہ معمر شخص زندگی کی بازی ہار گیا تھا، جو مئی 2022کے بعد کووِڈ سے پہلی ہلاکت تھی۔
چین میں چوبیس گھنٹوں میں 27ہزار سے زیادہ کرونا کیسز کی تصدیق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی



















































