منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

یوم دفاع کی تقریب آج ہوگی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ خطاب کریں گے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

یوم دفاع کی تقریب آج ہوگی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ خطاب کریں گے

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سیلاب کے باعث 6 ستمبریوم دفاع کی ملتوی ہونے والی تقریب آج ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یوم دفاع کی تقریب آرمی آڈیٹوریم میں ہوگی جس سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خطاب کریں گے۔واضح رہےکہ 6 ستمبر کو یوم دفاع کی تقریب ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کے بعد آنے… Continue 23reading یوم دفاع کی تقریب آج ہوگی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ خطاب کریں گے

آصف زرداری نے شہباز شریف سے پہلے اسلام آباد میں کس سےملاقات کی؟تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

آصف زرداری نے شہباز شریف سے پہلے اسلام آباد میں کس سےملاقات کی؟تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)معروف صحافی اعجاز احمد نے کہا ہے کہ اس وقت شہباز شریف کے سامنے ایک سوال یہ بھی ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر وہ پنڈی کی مانیں یا بڑے بھائی کی۔ کہا جا رہا ہے کہ اب کچھ لوگوں نے آصف زرداری کو بیچ میں ڈالا ہے کہ… Continue 23reading آصف زرداری نے شہباز شریف سے پہلے اسلام آباد میں کس سےملاقات کی؟تہلکہ خیز دعویٰ

فیفا ورلڈ کپ،جاپانی شائقین نے سب کے دل جیت لیے، جاپانی شائقین کے سٹیڈیم سے کچرا اٹھانے کی ویڈیو وائرل

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

فیفا ورلڈ کپ،جاپانی شائقین نے سب کے دل جیت لیے، جاپانی شائقین کے سٹیڈیم سے کچرا اٹھانے کی ویڈیو وائرل

دوحہ ( این این آئی) فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے دوران جہاں قطر اسلامی تعلیمات کے پرچار سے دیگر تمام اسلامی ممالک کے دل جیت رہا ہے وہیں قطری حکام کے دل جاپانیوں نے جیت لیے۔فٹ بال ورلڈ کپ 2022ء کی افتتاحی تقریب سے ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے، جس میں جاپانی شائقین… Continue 23reading فیفا ورلڈ کپ،جاپانی شائقین نے سب کے دل جیت لیے، جاپانی شائقین کے سٹیڈیم سے کچرا اٹھانے کی ویڈیو وائرل

عمران خان ایک بار پھر صدارتی نظام کی حمایت میں سامنے آگئے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان ایک بار پھر صدارتی نظام کی حمایت میں سامنے آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صدارتی نظام مستحکم سسٹم ہے، جب تک ملک میں قانون کی حکمرانی قائم نہیں ہوگی گڈگورننس نہیں ہوسکتی، ہر طرف مافیاز کی اجارہ داری ہے، سب سے بڑا مافیا رئیل اسٹیٹ مافیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق… Continue 23reading عمران خان ایک بار پھر صدارتی نظام کی حمایت میں سامنے آگئے

عمران خان کا ہیلی کاپٹر، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کودھچکا دے دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کا ہیلی کاپٹر، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کودھچکا دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے واضح کیا ہے کہ عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے لیے ہیلی پیڈ سروسز ہائی کورٹ تو نہیں دے سکتی۔پی ٹی آئی کی جلسے کے لیے اسلام آباد سے گزرنے اور پریڈ گراونڈ ہیلی کاپٹر اتارنے کی اجازت کی درخواست پر… Continue 23reading عمران خان کا ہیلی کاپٹر، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کودھچکا دے دیا

دھرنوں کی پچھلی قسط میں کس کا کیا کردار رہا یہ بھی دیکھیں گے، لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

دھرنوں کی پچھلی قسط میں کس کا کیا کردار رہا یہ بھی دیکھیں گے، لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاجی دھرنوں کے خلاف درخواستوں پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے ریمارکس میں کہا ہے کہ دھرنوں کی پچھلی قسط میں کس کا کیا کردار رہا عدالت اس کو بھی دیکھے گی۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس مرزا وقاص رئوف نے کیس… Continue 23reading دھرنوں کی پچھلی قسط میں کس کا کیا کردار رہا یہ بھی دیکھیں گے، لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ

سپریم کورٹ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے جواب طلب کرلیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

سپریم کورٹ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب پولیس میں سیاسی مداخلت پر ٹرانسفر پوسٹنگ سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے سیاسی مداخلت پر پولیس افسران کے تبادلوں پر جواب طلب کر لیا۔بدھ کو چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی… Continue 23reading سپریم کورٹ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے جواب طلب کرلیا

آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری وزارت دفاع کو بھیج دی ہے، آئی ایس پی آر

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری وزارت دفاع کو بھیج دی ہے، آئی ایس پی آر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) آئی ایس پی آر نے جی ایچ کیو کی جانب سے جوائنٹس چیفس آف اسٹاف اور آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے سمری وزارت دفاع کو بھیجنے کی تصدیق کردی ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ… Continue 23reading آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری وزارت دفاع کو بھیج دی ہے، آئی ایس پی آر

فضل الرحمان کے سمدھی حاجی غلام علی گورنر خیبرپختونخوا نامزد

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

فضل الرحمان کے سمدھی حاجی غلام علی گورنر خیبرپختونخوا نامزد

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سینیٹر حاجی غلام علی کو گورنر خیبر پختونخوا تعینات کرنے کی سمری صدر پاکستان کو ارسال کر دی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر حاجی غلام علی کی بطور گورنر کے پی تعیناتی کی سمری صدر مملکت کو بھیج دی ہے۔وزیراعظم کی جانب سے صدر ڈاکٹر عارف علوی… Continue 23reading فضل الرحمان کے سمدھی حاجی غلام علی گورنر خیبرپختونخوا نامزد