بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

باپ نے تین بیٹوں کے قاتل چوتھے بیٹے کو معاف کردیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باپ نے تین بیٹوں کے قاتل چوتھے بیٹے کو معاف کردیا

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر 27 ستمبر کو اپنے تین سگے بھائیوں کو قتل کرنے والے چوتھے بیٹے کو والدین نے معاف کردیا،

معافی کے بعد کوئٹہ کی سیشن عدالت نے ملزم کو بری کردیا۔تفصیلات کے مطابق 27 ستمبر کی رات شادی کی تقریب سے واپس آتے ہوئے ملزم قیس خان نے اپنے سگے بھائیوں زریان سیدال اور زرنگ خان جنکی عمر 5 سال سے 18 سال ہے درمیان تھیں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا

واقعہ کی تفتیش کے دوران ملزم نے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے پولیس کو بیان دیتے ہوئے قتل کی وجہ بھائیوں کی طرف سے روک ٹوک

اور جائیداد کی لالچ بتائی تھی پیر کو کوئٹہ کے ایڈیشنل سیشن جج پانچ کی عدالت میں قتل کیس کی سماعت میں تہرے قتل میں

ملوث ملزم قیس کو عدالت میں پیش کیا گیا مقتولین کے والدین نے ملزم قیس کے اقدام کو غلطی قرار دیتے ہوئے

قصاص ودیت کے تحت معاف کردیا ملزم کو معاف کرنے کے بعد عدالت نے ملزم کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…