منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

حقیقی آزادی لانگ مارچ، پولیس نے مزید رقم مانگ لی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)حقیقی آزادی لانگ مارچ کے لیے پولیس نے پنجاب حکومت سے مزید رقم مانگ لی۔پولیس ذرائع کے مطابق رواں ماہ پیٹرول کی مد میں 1ارب 30 کروڑ کے فنڈز جاری کیے جائیں ورنہ پولیس کی گاڑیوں کا پہیہ رک جائے گا۔دوسرے کوارٹر کے 3ماہ کے لیے فیول کے فنڈز ڈیڑھ ماہ میں ہی ختم ہوگئے، پیٹرول فنڈز متعلقہ اضلاع میں ہزاروں ملازمین کو ڈیوٹیوں کے لیے پک اینڈ ڈراپ پر استعمال ہوا۔ستمبر میں لاہور کو 31کروڑ سمیت 1ارب 30 کروڑ کے فنڈز جاری کیے گئے تھے، مالی سال کے پانچ ماہ میں 50فیصد سے زائد کے فنڈز استعمال ہوگئے جبکہ رواں مالی سال میں ساڑھے 4ارب کے فنڈز میں سے 2ارب 60 کروڑ روپے خرچ ہوگئے۔آئی جی پنجاب نے تیسرے کوارٹر کے فنڈز قبل از وقت جاری کرنے کے لیے محکمہ خزانہ کو مراسلہ بھجوا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…