ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

استعفوں کا معاملہ، ترجمان کے پی حکومت کا ناراض ارکان کو سامنے آکر مخالفت کرنے کا چیلنج

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022

استعفوں کا معاملہ، ترجمان کے پی حکومت کا ناراض ارکان کو سامنے آکر مخالفت کرنے کا چیلنج

استعفوں کا معاملہ، ترجمان کے پی حکومت کا ناراض ارکان کو سامنے آکر مخالفت کرنے کا چیلنج۔کسی کا پارٹی موقف کے ساتھ اتفاق نہیں ہے تو سامنے آئے دیکھیں گے، بیشتر اراکین اسمبلی پارٹی کے فیصلے پرعمل کریں گے، بیرسٹر سیف پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے استعفوں کے معاملے پر ناراض… Continue 23reading استعفوں کا معاملہ، ترجمان کے پی حکومت کا ناراض ارکان کو سامنے آکر مخالفت کرنے کا چیلنج

ڈپٹی سپیکر کے پی اسمبلی محمود جان مستعفی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022

ڈپٹی سپیکر کے پی اسمبلی محمود جان مستعفی

پشاور(آئی این پی)ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان سمیت دیگر اراکین نے اسپیکر کو اپنے استعفے بھجوا دیے ہیں۔محمود جان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا، عمران خان کے احکامات پر ڈپٹی اسپیکر شپ سمیت اسمبلی کی رکنیت سے بھی استعفی… Continue 23reading ڈپٹی سپیکر کے پی اسمبلی محمود جان مستعفی

خیبر پختونخوا کی ٹورازم اتھارٹی میں 32 کروڑ 78 لاکھ کی سنگین بے قاعدگیوں کا انکشاف

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022

خیبر پختونخوا کی ٹورازم اتھارٹی میں 32 کروڑ 78 لاکھ کی سنگین بے قاعدگیوں کا انکشاف

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے 2020-21 کے دوران خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے معاملات میں32 کروڑ 78لاکھ روپے کی سنگین بے قاعدگیوں اور بے ضابطگیوں کا سراغ لگایا ہے ۔اس میں دھوکہ دہی، جعلی، غیر قانونی، غیر ضروری، غیر مجاز، شاہانہ ادائیگیاں، اور فنڈز کا غلط استعمال شامل ہے۔ روزنامہ جنگ میں… Continue 23reading خیبر پختونخوا کی ٹورازم اتھارٹی میں 32 کروڑ 78 لاکھ کی سنگین بے قاعدگیوں کا انکشاف

کشیدگی بڑھ گئی، ایران نے امریکہ کو ورلڈ کپ سے نکالنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

کشیدگی بڑھ گئی، ایران نے امریکہ کو ورلڈ کپ سے نکالنے کا مطالبہ کر دیا

تہران(این این آئی)ایرانی فٹ بال ایسوسی ایشن نے احتجاج کیاہے کہ اس کے امریکی ہم منصب نے دو روایتی حریفوں کے درمیان اگلے میچ سے قبل سوشل میڈیا پر ایران کے پرچم کو تبدیل کر دیا ہے، اس بنا پر ایسوسی ایشن نے امریکہ کو ورلڈ کپ سے نکالنے کا مطالبہ کردیا۔دونوں ملکوں میں سیاسی… Continue 23reading کشیدگی بڑھ گئی، ایران نے امریکہ کو ورلڈ کپ سے نکالنے کا مطالبہ کر دیا

یہاں عوام کیلئے لنگر خانہ ،حکمران کیلئے توشہ خانہ ہے،ریحام خان

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

یہاں عوام کیلئے لنگر خانہ ،حکمران کیلئے توشہ خانہ ہے،ریحام خان

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ یہاں عوام کے لیے لنگر خانہ اور حکمران کے لیے توشہ خانہ ہے ۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ انتشار خان کہتے ہیں کہ یہاں… Continue 23reading یہاں عوام کیلئے لنگر خانہ ،حکمران کیلئے توشہ خانہ ہے،ریحام خان

عمران خان رانا ثناء اللہ سے ڈر کر راولپنڈی سے ہی واپس چلے گئے، عطاء تارڑ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان رانا ثناء اللہ سے ڈر کر راولپنڈی سے ہی واپس چلے گئے، عطاء تارڑ

گوجرانوالہ(این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کھلے میدانوں سے نکل کر سڑک پر آ گئی ہے،عمران خان کا بیانیہ اب ختم ہو گیا،یہ رانا ثناء اللہ سے ڈر کر راولپنڈی سے ہی واپس چلے گئے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء تارڑ نے کہاکہ ہمارے خلاف… Continue 23reading عمران خان رانا ثناء اللہ سے ڈر کر راولپنڈی سے ہی واپس چلے گئے، عطاء تارڑ

پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ استعفے منظور نہ کرنے کیلئے رابطے میں ہیں ،خواجہ آصف کا دعویٰ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ استعفے منظور نہ کرنے کیلئے رابطے میں ہیں ،خواجہ آصف کا دعویٰ

لاہو ر( این این آئی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ رابطے میں ہیں کہ استعفے منظور نہ کرنا،پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو وہاں نیا الیکشن ہوجائے گا۔انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان قانون… Continue 23reading پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ استعفے منظور نہ کرنے کیلئے رابطے میں ہیں ،خواجہ آصف کا دعویٰ

تحریک عدم اعتماد لے آئیں،چودھری پرویز الٰہی کا چیلنج

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد لے آئیں،چودھری پرویز الٰہی کا چیلنج

لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے وزیراعلیٰ آفس میں پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفدنے ملاقات کی ۔وفد میںچیئرمین شکیل مسعود حسین،سیکرٹری جنرل میاں عامر محمود، ناز آفرین سہگل اورچیئرمین نئی بات میڈیا نیٹ ورک چوہدری عبدالرحمان شامل تھے۔وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد سے… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد لے آئیں،چودھری پرویز الٰہی کا چیلنج

عمران خان کے پاس پلان اے، بی، سی اور ڈی بھی موجود ہیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کے پاس پلان اے، بی، سی اور ڈی بھی موجود ہیں

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس پلان اے، بی، سی اور ڈی بھی موجود ہیں۔انہو ں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے جب سے تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان کیا ہے تب سے… Continue 23reading عمران خان کے پاس پلان اے، بی، سی اور ڈی بھی موجود ہیں