بارمی آرمی 17 سال بعد پاکستان پہنچ گئی
لاہو ر( این این آئی) پاکستان میں ٹیسٹ میچز کے لیے آئی انگلش ٹیم کے پیچھے پیچھے انگلینڈ کرکٹ شائقین پر مشتمل مشہور تنظیم ’’بارمی آرمی ‘‘پاکستان پہنچ گئی۔ بارمی آرمی نے پاکستان پہنچنے کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا۔بارمی آرمی کے سوشل میڈیا اکائونٹ پر لوکیشن انگلینڈ سے پاکستان تبدیل کردی گئی۔ذرائع کا کہنا… Continue 23reading بارمی آرمی 17 سال بعد پاکستان پہنچ گئی