ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

علی امین گنڈا پور نے استعفیٰ دے دیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این ا ین آئی)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے اسمبلیوں تحلیل کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوااسمبلی سے پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ صوبائی وزیر فیصل امین گنڈاپور نے بھی اپنا استعفی وزیراعلی محمود خان کو ارسال کردیا۔

پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوامیں اراکین اسمبلی کی جانب سے استعفوں کا سلسلہ جاری ہے۔وزیر بلدیات فیصل امین گنڈہ پور نے بھی اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔فیصل امین گنڈاپور نے اپنااستعفی وزیراعلیٰ محمودخان کوارسال کردیا، صوبائی وزیر بلدیات سے قبل صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 4 سوات سے عزیز اللہ گران نے اپنا استعفی وزیر اعلی محمود خان کو ارسال کر دیاہے۔وزیر اعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی وزیرزادہ نے بھی اپنا  استعفٰی وزیراعلی کو ارسال کردیا ہے،خاتون ایم پی اے آسیہ خٹک نے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کے نام استعفیٰ لکھ دیا ہے ۔ڈپٹی اسپیکر محمود جان نے اپنا استعفیٰ تیار کرلیا،جب بھی عمران خان کا حکم آیا استعفی جمع کرادیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…