ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

جنرل سید عاصم منیر نے بطور 17 ویں آرمی چیف پاک فوج کی کمان سنبھال لی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022

جنرل سید عاصم منیر نے بطور 17 ویں آرمی چیف پاک فوج کی کمان سنبھال لی

راولپنڈی (این این آئی) نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کے 17 ویں سپہ سالار کی کمان سنبھال لی، سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کی کمان جنرل عاصم منیر کے حوالے کی ۔ منگل کو پاک فوج میں کمان کی تبدیلی کی پر وقار تقریب… Continue 23reading جنرل سید عاصم منیر نے بطور 17 ویں آرمی چیف پاک فوج کی کمان سنبھال لی

پنجاب اور کے پی کے اسمبلیوں کے انتخابات پر ساڑھے 22 ارب اخراجات کا تخمینہ سرکاری طور پر کوئی بیان جاری نہیں کیا، الیکشن کمیشن نے واضح کردیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022

پنجاب اور کے پی کے اسمبلیوں کے انتخابات پر ساڑھے 22 ارب اخراجات کا تخمینہ سرکاری طور پر کوئی بیان جاری نہیں کیا، الیکشن کمیشن نے واضح کردیا

اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں)ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ کسی بھی صوبائی حلقے میں انتخابات پر تقریباً پانچ سے سات کروڑ روپے خرچ ہونگے، اگرچہ ایک ہی سال میں ضمنی اور عام انتخابات کرانا مشکل ہے مگر ہم قانون کے پابند ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ حلقہ بندیاں اور بلدیاتی انتخابات بھی مشکل کام… Continue 23reading پنجاب اور کے پی کے اسمبلیوں کے انتخابات پر ساڑھے 22 ارب اخراجات کا تخمینہ سرکاری طور پر کوئی بیان جاری نہیں کیا، الیکشن کمیشن نے واضح کردیا

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات رک گئیں مزید پیچیدگیوں کا خدشہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات رک گئیں مزید پیچیدگیوں کا خدشہ

لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کی تحقیقات کا سلسلہ رک گیا جس سے تفتیش میں مزید پیچیدگیاں پیدا ہونے کا خدشہ ہے ۔ ذرائع کے مطابق سربراہ جے آئی ٹی سی سی پی او لاہور غلام محمودکی معطلی کے بعدجے آئی ٹی کا کام بند ہونے سے… Continue 23reading عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات رک گئیں مزید پیچیدگیوں کا خدشہ

ساتھی سے لڑائی پی سی بی نے ڈائریکٹر کو’’سزا‘‘دیدی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022

ساتھی سے لڑائی پی سی بی نے ڈائریکٹر کو’’سزا‘‘دیدی

کراچی (آئی این پی) ساتھی پر مبینہ حملے اور نازیبا زبان استعمال کرنے کے الزام پر پی سی بی نے ڈائریکٹر میڈیا کو ’’علامتی‘‘ سزا دے کر چھوڑ دیا،وہ ایک ہفتے تک بغیر تنخواہ معطل رہیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ ماہ پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونی کیشن سمیع الحسن برنی… Continue 23reading ساتھی سے لڑائی پی سی بی نے ڈائریکٹر کو’’سزا‘‘دیدی

پنجاب میں ان ہائوس تبدیلی حکمران اتحاد کو آئینی و قانونی مشکلات کا سامنا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022

پنجاب میں ان ہائوس تبدیلی حکمران اتحاد کو آئینی و قانونی مشکلات کا سامنا

پنجاب میں ان ہائوس تبدیلی کے معاملے پر حکمران اتحاد کو آئینی و قانونی مشکلات درپیش۔پنجاب اسمبلی کے مطابق 4ماہ سے جاری اسمبلی اجلاس کے باعث عدم اعتماد کی تحریک پیش نہیں کی جا سکتی، ذرائع لاہور(آئی این پی)پنجاب میں ان ہائوس تبدیلی کے معاملے پر حکمران اتحاد کو آئینی و قانونی مشکلات کا سامنا… Continue 23reading پنجاب میں ان ہائوس تبدیلی حکمران اتحاد کو آئینی و قانونی مشکلات کا سامنا

کراچی شوکت خانم ہسپتال کا اسٹرکچر مکمل عوام کے لیے کب تک کھل جائے گا؟اعلان کر دیا گیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022

کراچی شوکت خانم ہسپتال کا اسٹرکچر مکمل عوام کے لیے کب تک کھل جائے گا؟اعلان کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شوکت خانم ہسپتال کراچی پاکستان کا سب سے بڑا ٹراسٹری کئیر کینسر ہسپتال ہو گا۔ تکمیل کا کام شروع ہو چکا ہے،دسمبر 2023ء تک کھل جائے گا، عوام کے تعاون کی ضرورت ہے،کراچی ، اندرون سندھ اور بلوچستان کے لوگوں… Continue 23reading کراچی شوکت خانم ہسپتال کا اسٹرکچر مکمل عوام کے لیے کب تک کھل جائے گا؟اعلان کر دیا گیا

پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات، وسیع البنیاد معاہدے پر اتفاق نہ ہوسکا، حکومت سے اخراجات کم کرنے کا مطالبہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات، وسیع البنیاد معاہدے پر اتفاق نہ ہوسکا، حکومت سے اخراجات کم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بات چیت رواں مالی سال کیلئے نظرثانی شدہ میکرو اکنامک فریم ورک کے حوالے سے کسی وسیع تر معاہدے کے بغیر تعطل کا شکار ہے، اس کا نتیجہ یہ نکل سکتا ہے کہ 9ویں جائزے کی تکمیل اور آئندہ سال 2023ء کیلئے ایک ارب… Continue 23reading پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات، وسیع البنیاد معاہدے پر اتفاق نہ ہوسکا، حکومت سے اخراجات کم کرنے کا مطالبہ

ملک میں رواں ہفتے دھند پڑنے کی پیشگوئی ذرائع آمدو رفت متاثر ہونے کا خدشہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022

ملک میں رواں ہفتے دھند پڑنے کی پیشگوئی ذرائع آمدو رفت متاثر ہونے کا خدشہ

ملک میں رواں ہفتہ کے دوران دھند پڑنے کی پیشگوئی ،ذرائع آمدو رفت متاثر ہونے کا خدشہ، گلگت بلتستان، کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختو نخوا میں موسم شدید سرد ، فضائی آلودگی حساس لوگوں کے لیے غیر صحت بخش ہو سکتی ہے،محکمہ موسمیات اسلام آباد(آئی این پی)ملک کے میدانی علاقوں میں رواں ہفتہ… Continue 23reading ملک میں رواں ہفتے دھند پڑنے کی پیشگوئی ذرائع آمدو رفت متاثر ہونے کا خدشہ

شیخ رشید لاس اینجلس کو راولپنڈی بنا بیٹھے، شیئرکی گئی ویڈیو کا پول کھل گیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022

شیخ رشید لاس اینجلس کو راولپنڈی بنا بیٹھے، شیئرکی گئی ویڈیو کا پول کھل گیا

لاہور (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید لاس اینجلس کو راولپنڈی بنا بیٹھے، ان کی شیئرکی گئی ویڈیو کا پول کھل گیا۔مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید کی جانب سے ہیوی ٹریفک کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی، جس میں ابرارالحق کا پارٹی نغمہ اب جاگ اٹھا ہے یہ دیس ہمارا… Continue 23reading شیخ رشید لاس اینجلس کو راولپنڈی بنا بیٹھے، شیئرکی گئی ویڈیو کا پول کھل گیا