ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک میں رواں ہفتے دھند پڑنے کی پیشگوئی ذرائع آمدو رفت متاثر ہونے کا خدشہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

ملک میں رواں ہفتہ کے دوران دھند پڑنے کی پیشگوئی ،ذرائع آمدو رفت متاثر ہونے کا خدشہ، گلگت بلتستان، کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختو نخوا میں موسم شدید سرد ، فضائی آلودگی حساس لوگوں کے لیے غیر صحت بخش ہو سکتی ہے،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(آئی این پی)ملک کے میدانی علاقوں میں رواں ہفتہ کے دوران دھند پڑنے کی پیشگوئی کردی گئی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم کے باعث شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب میں صبح کے اوقات میں دھند شروع، خیبر پختو نخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند کا آغاز ہوگیا۔اس حوالے سے محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشگوئی کی گئی کہ رواں ہفتہ کے دوران رات اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا سلسلہ جاری رہے گا جبکہ گلگت بلتستان، کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختو نخوا میں موسم شدید سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق دھند کے باعث ذرائع آمدو رفت متاثر ہونے کا خدشہ ہے، فضائی آلودگی حساس لوگوں کے لیے غیر صحت بخش ہو سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…