اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

بھارت’ مدھیہ پردیش میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر ایک اور مقدمہ درج

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

بھارت’ مدھیہ پردیش میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر ایک اور مقدمہ درج

کھرگون(آئی این پی) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس نے کانگریس کی” بھارت جوڑو یاترا” کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے لگانے سے متعلق ایک مبینہ ویڈیو کے سلسلے میں مقدمہ درج کرلیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کانگریس نے الزام لگایا کہ یہ ایک جعلی ویڈیو ہے جس کے ذریعے بھارتیہ جنتا پارٹی راہول گاندھی… Continue 23reading بھارت’ مدھیہ پردیش میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر ایک اور مقدمہ درج

آئین کا آرٹیکل 14 صرف ریاست کے طاقتور لوگوں کے تحفظ کیلئے ہے، عمران خان کا سپریم کورٹ سے سوال

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

آئین کا آرٹیکل 14 صرف ریاست کے طاقتور لوگوں کے تحفظ کیلئے ہے، عمران خان کا سپریم کورٹ سے سوال

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری پر اظہار مذمت کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے ججز سے سوال کیا ہے کہ ہمارے آئین کے آرٹیکل 14 میں انسانی وقار کو تحفظ دیا گیا ہے تو کیا آئین کی یہ شق صرف… Continue 23reading آئین کا آرٹیکل 14 صرف ریاست کے طاقتور لوگوں کے تحفظ کیلئے ہے، عمران خان کا سپریم کورٹ سے سوال

پاکستان سے متحدہ عرب امارات آنے والے مسافروں پر نئی پابندی عائد

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان سے متحدہ عرب امارات آنے والے مسافروں پر نئی پابندی عائد

کراچی (این این آئی) یو اے ای امیگریشن حکام نے متحدہ عرب امارات آنے والے مسافروں پر نئی پابندی عائد کرتے ہوئے پاسپورٹ ہولڈر کے سنگل نام کیساتھ والد یا خاوند کا نام ہونا لازمی قرار دیدیا۔ یو اے ای امیگریشن حکام نے متحدہ عرب امارات آنے والے مسافروں پر نئی پابندی کرتے ہوئے پاکستان… Continue 23reading پاکستان سے متحدہ عرب امارات آنے والے مسافروں پر نئی پابندی عائد

فیفا ورلڈکپ،کیمرون کا کمال ، سربیا کیخلاف 4 منٹ میں 2 گول کرکے میچ برابر کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

فیفا ورلڈکپ،کیمرون کا کمال ، سربیا کیخلاف 4 منٹ میں 2 گول کرکے میچ برابر کردیا

دوحہ (این این آئی)فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ جی کے میچ میں کیمرون اور سربیا کا میچ تین تین گول سے برابر ہوگیا۔قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے گروپ جی کے میچ میں کیمرون نے تین ایک کے خسارے میں جانے کے بعد چار منٹ کے دوران دو گول اسکور کرکے کھیل برابر کردیا جو… Continue 23reading فیفا ورلڈکپ،کیمرون کا کمال ، سربیا کیخلاف 4 منٹ میں 2 گول کرکے میچ برابر کردیا

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی نے عمران خان کو بڑا اختیار دے دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی نے عمران خان کو بڑا اختیار دے دیا

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں سے نکلنے کے اعلان کے بعد تحریک انصاف کے مشاورتی اجلاس میں اتفاق ہوا ہے کہ استعفے نہیں دیئے جائیں گے بلکہ اسمبلیاں تحلیل ہونگی،پی ٹی آ ئی رہنما فواد چوہدر ی کا کہنا ہے کہ قیادت نے پنجاب اور خیبرپختونخوا… Continue 23reading پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی نے عمران خان کو بڑا اختیار دے دیا

سندھ اسمبلی کے بعد خیبرپختونخوا کے اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے جمع کروانا شروع کردیئے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

سندھ اسمبلی کے بعد خیبرپختونخوا کے اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے جمع کروانا شروع کردیئے

پشاور(این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے فیصلے پر خیبرپختونخوا کے اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان کو جمع کروانا شروع کردیئے۔ ڈپٹی اسپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی محمود جان اور معاون خصوصی وزیر زادہ نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوامحمود خان کو جمع کروادیا ۔ ڈپٹی سپیکر محمود خان کے مطابق… Continue 23reading سندھ اسمبلی کے بعد خیبرپختونخوا کے اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے جمع کروانا شروع کردیئے

پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کر دی گئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کر دی گئی

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سینئر رہنماؤں کے مشاورتی اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختوانخوا اسمبلی کو تحلیل کرنے کی توثیق کر دی گئی جبکہ سندھ اور بلوچستان اسمبلیوں میں موجود تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی استعفے جمع کرائیں گے۔ عمران خان کی زیر صدارت زمان… Continue 23reading پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کر دی گئی

معروف کاروباری شخصیت ’’ایس ایم منیر‘‘انتقال کرگئے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

معروف کاروباری شخصیت ’’ایس ایم منیر‘‘انتقال کرگئے

کراچی (این این آئی)معروف صنعت کار ایس ایم منیر انتقال کرگئے۔ سابق صدر کاٹی دانش خان نے ایس ایم منیر کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔میاں زاہد حسین کے مطابق ایس ایم منیر کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ایس ایم منیر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست… Continue 23reading معروف کاروباری شخصیت ’’ایس ایم منیر‘‘انتقال کرگئے

اسمبلیاں ٹوٹتے ہی ایک درجن سے زائد جماعتوں کا اتحاد بھی ٹوٹ جائے گا،بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

اسمبلیاں ٹوٹتے ہی ایک درجن سے زائد جماعتوں کا اتحاد بھی ٹوٹ جائے گا،بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ اسمبلیاں ٹوٹتے ہی ایک درجن سے زائد جماعتوں کا اتحاد بھی ٹوٹ جائے گا۔فیصل جاوید نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر تحریک انصاف کو مبارکباد اور… Continue 23reading اسمبلیاں ٹوٹتے ہی ایک درجن سے زائد جماعتوں کا اتحاد بھی ٹوٹ جائے گا،بڑا دعویٰ سامنے آ گیا