اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

فیفا ورلڈکپ،کیمرون کا کمال ، سربیا کیخلاف 4 منٹ میں 2 گول کرکے میچ برابر کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

دوحہ (این این آئی)فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ جی کے میچ میں کیمرون اور سربیا کا میچ تین تین گول سے برابر ہوگیا۔قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے گروپ جی کے میچ میں کیمرون نے تین ایک کے خسارے میں جانے کے بعد چار منٹ کے دوران دو گول اسکور کرکے کھیل برابر کردیا جو میچ کے آخر تک برابر رہا۔گروپ جی میں کیمرون اور سربیا دو دو میچز کھیلنے کے بعد ایک ایک پوائنٹ کے ساتھ تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں۔گروپ جی میں برازیل اور سوئٹزرلینڈ تین تین پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے