جنرل سید عاصم منیر بھی سینیٹر عرفان صدیقی کے شاگرد نکلے
اسلام آباد(این این آئی)پاک فوج کے سترھویں آرمی چیف کی حیثیت سے کمان سنبھالنے والے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر بھی معروف دانشور، کالم نگار، مصنف اور شاعر سینیٹر پروفیسر عرفان صدیقی کے شاگرد ہیں۔ جنرل سید عاصم منیر 1980کی دہائی میں فیڈرل گورنمنٹ سرسید کالج راولپنڈی میں پری میڈیکل گروپ کے طالب علم… Continue 23reading جنرل سید عاصم منیر بھی سینیٹر عرفان صدیقی کے شاگرد نکلے