اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کا پلڑا بھاری

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کا پلڑا بھاری

لاہور(این این آئی) پاکستان میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کا پلڑا بھاری ہے۔پاکستان میں پاکستان اورانگلینڈکی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 1961سے2005 تک24میچ کھیلے گئے جن میں سے4میچ پاکستان نے جیتے اور2میچ انگلینڈنے جیتے پاکستان میں پاکستان کی کامیابی کاتناسب16.66فیصد، انگلینڈکی کامیابی کاتناسب8.33فیصد اور میچ ڈراہوانے کاتناسب75فیصدہے۔

اسلام آباد پر چڑھائی کرنے والے نے یو ٹرن لے کر اپنی ساکھ بچانے کے لیے استعفوں کا ڈرامہ رچایا،امیر مقام

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

اسلام آباد پر چڑھائی کرنے والے نے یو ٹرن لے کر اپنی ساکھ بچانے کے لیے استعفوں کا ڈرامہ رچایا،امیر مقام

سوات (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور اور قومی ورثہ و ثقافت، انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ قوم کیلئے یہ خوشخبری کا ہفتہ ہے کہ عمران کے جھوٹے اور گمراہ کن بیانیے کا پول کھلتا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مشیر وزیراعظم برائے سیاسی و عوامی امور… Continue 23reading اسلام آباد پر چڑھائی کرنے والے نے یو ٹرن لے کر اپنی ساکھ بچانے کے لیے استعفوں کا ڈرامہ رچایا،امیر مقام

حکومت عمران خان کی چار سال میں لائی تباہی کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہی ہے ،مریم اور نگزیب

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

حکومت عمران خان کی چار سال میں لائی تباہی کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہی ہے ،مریم اور نگزیب

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان کی چار سال میں لائی تباہی کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہی ہے ،مہنگائی، معاشی و خارجہ تعلقات کی تباہی، تاریخی قرض سب عمران خان کی لیگسی ہے ۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ عمران خان ’’ار۔ریلیونٹ‘‘ہو… Continue 23reading حکومت عمران خان کی چار سال میں لائی تباہی کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہی ہے ،مریم اور نگزیب

ہماری تحریک قانون کی حکمرانی اور حقیقی آزادی تک جاری رہے گی،عمران خان

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

ہماری تحریک قانون کی حکمرانی اور حقیقی آزادی تک جاری رہے گی،عمران خان

لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے گزشتہ روز راولپنڈی میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری تحریک قانون کی حکمرانی اور حقیقی آزادی تک جاری رہے گی۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی کی جانب سے راولپنڈی میں جلسہ کیا گیا جس میں چیئرمین… Continue 23reading ہماری تحریک قانون کی حکمرانی اور حقیقی آزادی تک جاری رہے گی،عمران خان

آرمی چیف کے اثاثوں سے متعلق اعداد و شمار گمراہ کن اور مفروضوں پر مبنی ہیں، آئی ایس پی آر

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

آرمی چیف کے اثاثوں سے متعلق اعداد و شمار گمراہ کن اور مفروضوں پر مبنی ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف مذموم مہم کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپہ سالار اور ان کی فیملی کے اثاثوں سے متعلق سوشل میڈیا پر گمراہ کن اعداد وشمار شیئر کیے گئے ہیں۔ اتوار کو آئی… Continue 23reading آرمی چیف کے اثاثوں سے متعلق اعداد و شمار گمراہ کن اور مفروضوں پر مبنی ہیں، آئی ایس پی آر

ہم اسمبلی سے نکلنے کو تیار ہیں ،صرف عمران خان کے حکم کا انتظار ہے، سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

ہم اسمبلی سے نکلنے کو تیار ہیں ،صرف عمران خان کے حکم کا انتظار ہے، سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی

پشاور (این این آئی)اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے کہا ہے کہ ہم اسمبلی سے نکلنے کو تیار ہیں ،صرف عمران خان کے حکم کا انتظار ہے۔ اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم اسمبلی سے نکلنے کو تیار ہیں صرف عمران خان کے حکم کا انتظار ہے۔ انہوںنے… Continue 23reading ہم اسمبلی سے نکلنے کو تیار ہیں ،صرف عمران خان کے حکم کا انتظار ہے، سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی

فرانس کے امباپے نے گولز میں میسی کا ریکارڈ برابر کردیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

فرانس کے امباپے نے گولز میں میسی کا ریکارڈ برابر کردیا

دو حہ (این این آئی)دفاعی چیمپئن فرانس کے امباپے نے ورلڈ کپ کے دوران گولز میں لیونل میسی کا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔ قطر میں گروپ ڈی کے میچ میں فرانس نے ڈنمارک کو 1-2 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔دفاعی چیمپئن فرانس ایونٹ کے اگلے مرحلے میں پہنچنے والی… Continue 23reading فرانس کے امباپے نے گولز میں میسی کا ریکارڈ برابر کردیا

ملکی ایئر لائنز انڈسٹری میں مقابلے کی دوڑ کے پیش پی آئی اے کابزنس حاصل کرنے کیلئے نئی تکنیک آزمانے کا فیصلہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

ملکی ایئر لائنز انڈسٹری میں مقابلے کی دوڑ کے پیش پی آئی اے کابزنس حاصل کرنے کیلئے نئی تکنیک آزمانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)ملکی ایئر لائنز انڈسٹری میں مقابلے کی دوڑ کے پیش نظر قومی ائیر لائن نے بزنس حاصل کرنے کے لیے نئی تکنیک آزمانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پی آئی اے نے کسٹمر کیئر سروس پر توجہ مرکوز کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی، پہلے مرحلے میں پی آئی اے انتظامیہ… Continue 23reading ملکی ایئر لائنز انڈسٹری میں مقابلے کی دوڑ کے پیش پی آئی اے کابزنس حاصل کرنے کیلئے نئی تکنیک آزمانے کا فیصلہ

عمران خان کے تمام اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد سیاست میں نئی ہلچل پیدا ہو گئی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کے تمام اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد سیاست میں نئی ہلچل پیدا ہو گئی

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے تمام اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد سیاست میں ایک نئی ہلچل پیدا ہو گئی ہے ،پنجاب اسمبلی کو تحلیل ہونے سے روکنے کیلئے مسلم لیگ (ن) اور اتحادیوں کے درمیان اہم مشاورت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق لیگی اراکین اسمبلی اوراتحادیوں… Continue 23reading عمران خان کے تمام اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد سیاست میں نئی ہلچل پیدا ہو گئی