اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ہمارے استعفے منظور نہ کرنا پی ٹی آئی کے بہت سے لوگوں کے اندرون خانہ رابطوں کا انکشاف

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

ہمارے استعفے منظور نہ کرنا پی ٹی آئی کے بہت سے لوگوں کے اندرون خانہ رابطوں کا انکشاف

لاہو ر( این این آئی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ رابطے میں ہیں کہ استعفے منظور نہ کرنا،پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو وہاں نیا الیکشن ہوجائے گا۔انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان قانون… Continue 23reading ہمارے استعفے منظور نہ کرنا پی ٹی آئی کے بہت سے لوگوں کے اندرون خانہ رابطوں کا انکشاف

آرمی چیف کی صدر اور وزیراعظم سے الوداعی ملاقاتیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

آرمی چیف کی صدر اور وزیراعظم سے الوداعی ملاقاتیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمرجاوید باجوہ کل بروز منگل اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے اور نئے آرمی چیف کی حیثیت سے جنرل عاصم منیر اپنے عہدہ سنبھالیں گے ۔ دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف سے چیف آف دی آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیر… Continue 23reading آرمی چیف کی صدر اور وزیراعظم سے الوداعی ملاقاتیں

صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی نہیں متعلقہ صوبائی اسمبلی کا الیکشن دوبارہ ہوگا، الیکشن کمیشن کا اہم بیان آگیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی نہیں متعلقہ صوبائی اسمبلی کا الیکشن دوبارہ ہوگا، الیکشن کمیشن کا اہم بیان آگیا

صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی نہیں متعلقہ صوبائی اسمبلی کا الیکشن دوبارہ ہوگا،  صوبائی حلقے میں انتخابات پر تقریبا پانچ سے سات کروڑ روپے خرچ ، ایک ہی سال میں ضمنی اورعام انتخابات کرانا مشکل ہے مگر قانون کے پابند ہیں، الیکشن کمیشن اسلام آ باد (آئی این پی ) ترجمان الیکشن کمیشن نے… Continue 23reading صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی نہیں متعلقہ صوبائی اسمبلی کا الیکشن دوبارہ ہوگا، الیکشن کمیشن کا اہم بیان آگیا

لاڈلے عمران خان کا وہ منصوبہ جس کا علم ہونے پرجنرل باجوہ نیوٹرل ہوگئے حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

لاڈلے عمران خان کا وہ منصوبہ جس کا علم ہونے پرجنرل باجوہ نیوٹرل ہوگئے حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اینکر پرسن اور کالم نگار حامد میر روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ عمران خان بڑے دھوم دھڑکے سے جنگی ترانے بجاتے ہوئے شہباز شریف کی حکومت گرانے پنڈی آئے تھے۔خیال تھا کہ وہ لاکھوں کے مجمعے کے ساتھ اسلام آباد پر چڑھ دوڑیں گے لیکن شہباز… Continue 23reading لاڈلے عمران خان کا وہ منصوبہ جس کا علم ہونے پرجنرل باجوہ نیوٹرل ہوگئے حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

فیفا ورلڈکپ، ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سے احتجاج

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

فیفا ورلڈکپ، ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سے احتجاج

دو حہ /تہران (این این آئی)ایران فٹبال فیڈریشن نے اپنے قومی پرچم سے اللہ کا نام ہٹانے پر فیفا سے شدید احتجاج کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران فٹبال فیڈریشن نے ورلڈکپ میں امریکا اور ایران کے میچ سے قبل فیفا سے امریکی فٹبال فیڈریشن کے خلاف شکایت کی ہے جس میں ایران فٹبال… Continue 23reading فیفا ورلڈکپ، ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سے احتجاج

عمران اسماعیل کے کپڑوں سے 4 گولیاں نکلیں عمران خان کے بیان پر میمز کا طوفان آگیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران اسماعیل کے کپڑوں سے 4 گولیاں نکلیں عمران خان کے بیان پر میمز کا طوفان آگیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے راولپنڈی جلسے میں اس بیان کہ ”عمران اسماعیل کے کپڑوں سے 4 گولیاں نکلیں ”پر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے ان پر وزیر آباد میں چلنے والی گولیوں کا تذکرہ کیا گیا… Continue 23reading عمران اسماعیل کے کپڑوں سے 4 گولیاں نکلیں عمران خان کے بیان پر میمز کا طوفان آگیا

علی امین گنڈا پور کیخلاف درج 13 مقدمات خارج کرنے کا حکم

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

علی امین گنڈا پور کیخلاف درج 13 مقدمات خارج کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف درج 13 مقدمات خارج کرنے کا حکم دیدیا۔پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے خلاف 25 مئی کے لانگ مارچ میں جلاؤ گھیراؤ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے پر احتجاج کے… Continue 23reading علی امین گنڈا پور کیخلاف درج 13 مقدمات خارج کرنے کا حکم

روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ پاکستانی وفد ماسکو روانہ ہوگیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ پاکستانی وفد ماسکو روانہ ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)روس سے سستا خام تیل خریدنے کے معاملے پر پاکستانی وفد ماسکو چلا گیا ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کی سربراہی میں لاہور ائیرپورٹ سے روانہ ہوا جس میں سیکرٹری پیٹرولیم محمد محمود سمیت دیگر حکام شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور روس کے درمیان… Continue 23reading روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ پاکستانی وفد ماسکو روانہ ہوگیا

2 کا پہاڑہ یاد نہ کرنے پر استاد نے کمسن طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

2 کا پہاڑہ یاد نہ کرنے پر استاد نے کمسن طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )2کا پہاڑہ یاد کیوں نہیں کیا ، استاد نے کمسن طالبعلم کی ہاتھ پر ڈرل مشین چلا دی ، ساتھی طالب علم صورتحال سے خوفزدہ فوراً سوئچ آف کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں پرائمری اسکول کے استاد نے ریاضی کے پیریڈ کے دوران 9سالہ… Continue 23reading 2 کا پہاڑہ یاد نہ کرنے پر استاد نے کمسن طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی