اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )2کا پہاڑہ یاد کیوں نہیں کیا ، استاد نے کمسن طالبعلم کی ہاتھ پر ڈرل مشین چلا دی ، ساتھی طالب علم صورتحال سے خوفزدہ فوراً سوئچ آف کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں پرائمری اسکول کے استاد نے ریاضی کے پیریڈ کے دوران 9سالہ بچے کے ہاتھ پر پہاڑنہ سنانے کی وجہ سے ڈرل مشین چلا دی ۔ ساتھی طالب علم نے صورتحال کو دیکھ کر فوراً ہی سوئچ آف کر دیا جس سے بچے کے ہاتھ زخمی ہواور ہاتھ کی ہڈی ٹوٹنے سے بچ گئی ، ساتھی طلبا اپنے زخمی کلاس فیلو کو لے کر ہسپتال پہنچ گئے جبکہ اہل خانہ کو بھی اطلاع دی ، طلباء اور ان کے والدین کے شدید احتجاج کے بعد ایجوکیشن آفیسر نے ٹیچر کو معطل کر کے انکوائری کمیٹی تشکیل دی ۔
2 کا پہاڑہ یاد نہ کرنے پر استاد نے کمسن طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































