ارشد شریف کو جو تھریٹ تھے وہ کس کی طرف سے تھے، سب کو معلوم ہے، مراد سعید
پشاور(این این آئی)سابق وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ میں لوگوں کی کثیرتعداد میں شرکت پرسب کوخراج تحسین پیش کرتاہوں، حیران ہوں کہ کب تک میڈیا ٹرائل ہوگا، کل خبر آئی کہ ارشدشریف کا لیپ ٹاپ مرادسعید کے پاس ہے،ارشد شریف کوجو تھریٹ تھے وہ کس کی طرف سے تھے،… Continue 23reading ارشد شریف کو جو تھریٹ تھے وہ کس کی طرف سے تھے، سب کو معلوم ہے، مراد سعید