اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

سفارتی محاذ پر کامیابی مل گئی ،کینیڈا کا ویزہ آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

سفارتی محاذ پر کامیابی مل گئی ،کینیڈا کا ویزہ آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل

ٹورنٹو (این این آئی)کینیڈا نے پاکستان کیلئے اپنا ویزا آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔پاکستانی نژاد رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ کینیڈا کی حکومت نے ویزا آفس اسلام آباد منتقل کرنے کیلئے خطیر رقم مختص کر دی ہے۔واضح رہے کہ 10 سال پہلے کینیڈا… Continue 23reading سفارتی محاذ پر کامیابی مل گئی ،کینیڈا کا ویزہ آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل

کروشیا نے کینیڈا کو ورلڈ کپ سے باہر کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

کروشیا نے کینیڈا کو ورلڈ کپ سے باہر کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ڈیسک) قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں کروشیا نے کینیڈا کو شکست دے کر اسے ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو گروپ ایف کے میچ میں کروشیا نے کینیڈا کے خلاف شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ایک کے مقابلے 4 گول سے کامیابی حاصل کی۔ ٹوئنٹی فو نیو زکے… Continue 23reading کروشیا نے کینیڈا کو ورلڈ کپ سے باہر کردیا

پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت کی اکثریت کا عمران خان کو فوری طور پر اسمبلیاں نہ توڑنے کا مشورہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت کی اکثریت کا عمران خان کو فوری طور پر اسمبلیاں نہ توڑنے کا مشورہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کی صوبائی قیادت کی اکثریت نے چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کو فوری طور پر اسمبلیاں نہ توڑنے کا مشورہ دے دیا ۔قومی اخبار روزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کے درمیان فوری طور پر انتخابات کرانے کے لیے… Continue 23reading پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت کی اکثریت کا عمران خان کو فوری طور پر اسمبلیاں نہ توڑنے کا مشورہ

فٹبال میچ میں انگلش ٹیم کی حمایت امریکی سفارتخانے کا افسر ملازمت سے فارغ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

فٹبال میچ میں انگلش ٹیم کی حمایت امریکی سفارتخانے کا افسر ملازمت سے فارغ

لندن (این این آئی)لندن میں قائم امریکی سفارتخانے کے ایک افسر کو انگلش فٹبال ٹیم کی حمایت کرنے پر سروس سے فارغ کر دیا گیا۔امریکی سفارتخانے نے ٹوئٹر پر ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انگلش فٹبال ٹیم کے حامی عہدیدار کو نوکری سے فارغ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا… Continue 23reading فٹبال میچ میں انگلش ٹیم کی حمایت امریکی سفارتخانے کا افسر ملازمت سے فارغ

عمران خان کے بنی گالہ کے بجائے لاہور جانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کے بنی گالہ کے بجائے لاہور جانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم کے بنی گالہ کی بجائے لاہور جانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان شوکت خان کے علاوہ اپنے علاج کہیں اور یا کسی دوسرے ہسپتال سے نہیں کروانا چاہتے اس کے علاوہ وہ اپنی سیاسی سرگرمیاں لاہور… Continue 23reading عمران خان کے بنی گالہ کے بجائے لاہور جانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

متحدہ عرب امارات نے غیرملکی مسافروں پر نئی پابندی عائد کردی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

متحدہ عرب امارات نے غیرملکی مسافروں پر نئی پابندی عائد کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ عرب امارات نے غیرملکیوں کیلیے پاسپورٹ میں خاندانی نام شامل کرنے کی شرط کو لازمی قرار دے دیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق متحدہ عرب امارات کے امیگریشن حکام کی جانب سے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے، جس میں کہاگیا ہے کہ پاسپورٹ میں سنگل نام… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے غیرملکی مسافروں پر نئی پابندی عائد کردی

ورون دھون کا ثانیہ مرزا کی محبت میں مبتلا ہونے کا انکشاف

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

ورون دھون کا ثانیہ مرزا کی محبت میں مبتلا ہونے کا انکشاف

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کے معروف اداکار ورون دھون نیانکشاف کیا ہے کہ وہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی محبت میں مبتلا تھے۔ورون دھون نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ٹینس اسٹار کے ساتھ ایک شوٹ کے دوران پیش آنے والا دلچسپ واقعہ سنایا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ میں مکل آنند کی ٹیم… Continue 23reading ورون دھون کا ثانیہ مرزا کی محبت میں مبتلا ہونے کا انکشاف

واٹس ایپس کے 50 کروڑ صارفین کا ڈیٹا بلیک مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

واٹس ایپس کے 50 کروڑ صارفین کا ڈیٹا بلیک مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ہیکرز نے دنیا بھر میں واٹس ایپ کے تقریباً 50کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک کرکے بلیک مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کر دیا۔روزنامہ جنگ میں زاہد انور مرزا کی خبر کے مطابق ہیکرز نے مبینہ طور پر 84 ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباً 50کروڑ واٹس ایپ صارفین کے فون نمبرز… Continue 23reading واٹس ایپس کے 50 کروڑ صارفین کا ڈیٹا بلیک مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش

گوگل پلے سٹور کی ادائیگی روکنے کی خبریں سٹیٹ بینک کا ردعمل آگیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

گوگل پلے سٹور کی ادائیگی روکنے کی خبریں سٹیٹ بینک کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان گوگل کو کی جانے والی بعض ادائیگیوں کوروکنے کے الزمات کو مسترد کرتا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان میں گوگل کو کی جانے والی بعض ادائیگوں کے روکنے… Continue 23reading گوگل پلے سٹور کی ادائیگی روکنے کی خبریں سٹیٹ بینک کا ردعمل آگیا