اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت کی اکثریت کا عمران خان کو فوری طور پر اسمبلیاں نہ توڑنے کا مشورہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کی صوبائی قیادت کی اکثریت نے چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کو فوری طور پر اسمبلیاں نہ توڑنے کا مشورہ دے دیا ۔قومی اخبار روزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کے درمیان فوری طور پر انتخابات کرانے کے لیے اسمبلیاں توڑنے یا کوئی اور لائحہ عمل طے کرنے کے لیے مشاورت جاری ہے۔اسمبلیاں توڑنے کی صورت میں پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کو سیاسی طور پر کیا فائدہ اور نقصانات ہو سکتے ہیں اس حوالے سے پنجاب اور خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے عمران خان کے قریبی رفقاء کا اور سرکردہ رہنماؤں کا بھی مران خان سے مسلسل رابطہ ہے، پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ بدھ یا جمعرات تک اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…