اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ ن لیگ نے میدان مار لیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ ن لیگ نے میدان مار لیا

مظفر آباد(آئی این پی)آزاد کشمیر میں 31سال بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے 36وارڈزکے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) 12نشستیں جیت کر پہلے نمبرپر آگئی ہے،غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 10 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جب کہ 7 نشستوں پر کامیابی… Continue 23reading آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ ن لیگ نے میدان مار لیا

بینک کھلتے ہی ڈالر کا ریٹ بڑھ گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

بینک کھلتے ہی ڈالر کا ریٹ بڑھ گیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)امریکی ڈالر کی قدر میں جاری اضافہ آج بھی نہیں رکا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ اپنی قدر کھو رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے کا ہو گیا ہے۔ گزشتہ… Continue 23reading بینک کھلتے ہی ڈالر کا ریٹ بڑھ گیا

تحریک عدم اعتماد پیش ہو تو اسمبلی نہیں توڑی جاسکے گی ماہرین قانون نے واضح کر دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد پیش ہو تو اسمبلی نہیں توڑی جاسکے گی ماہرین قانون نے واضح کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اگرچہ تقریباً تمام وکلاء اور قانون سازی کے معاملات کے ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے کسی صوبے کا وزیراعلیٰ گورنر سے سفارش کر سکتا ہے لیکن پنجاب کی بات کی جائے تو یہ معاملہ عدالتوں تک جا سکتا ہے۔ روزنامہ جنگ میں زیب النساء برکی کی… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد پیش ہو تو اسمبلی نہیں توڑی جاسکے گی ماہرین قانون نے واضح کر دیا

الیکشن اگست کے بعد ہوں گے وزیراعظم نے دو ٹوک جواب دے دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

الیکشن اگست کے بعد ہوں گے وزیراعظم نے دو ٹوک جواب دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ عام انتخابات آئندہ سال اگست کے بعد ہوں گے، انہوں نے کہا کہ میں یہ بالکل واضح کر دوں کہا آئندہ انتخابات وقت پر ہوں گے، موجودہ حکومت میں پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں کی نمائندگی، جو معاشی مسائل… Continue 23reading الیکشن اگست کے بعد ہوں گے وزیراعظم نے دو ٹوک جواب دے دیا

عمران خان کی جانب سے استعفوں کا اعلان پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ گئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کی جانب سے استعفوں کا اعلان پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت کی اکثریت نےعمران خان کو فوری طور پر اسمبلیاں نہ توڑنے کا مشورہ دیاہے۔روزنامہ جنگ میں مقصود اعوان کی خبر کے مطابق پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کے درمیان فوراً طور پر انتخابات کرانے کے لیے اسمبلیاں توڑنے یا کوئی اورلائحہ عمل… Continue 23reading عمران خان کی جانب سے استعفوں کا اعلان پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ گئی

’’ہائے پاکستان! ‘‘ انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان کی ٹوئٹ وائرل

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

’’ہائے پاکستان! ‘‘ انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان کی ٹوئٹ وائرل

لاہور (آن لائن) ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان پہنچنے والی انگلینڈ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے اسلام آباد پہنچنے پر ٹوئٹ کی ہے کہ ہائے پاکستان ۔تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر انگلش کپتان نے لکھا کہ ہائے پاکستان، بین اسٹوکس کی ٹوئٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

نوازشریف کومائنس کرتے خود مائنس ہوگئے، لیگی رہنما کی عمران خان پر شدید تنقید

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

نوازشریف کومائنس کرتے خود مائنس ہوگئے، لیگی رہنما کی عمران خان پر شدید تنقید

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)اسلام آباد کی سنیئررہنما بیگم شاہدہ قدیر نے کہاہے کہ عمران نیازی راولپنڈی جلسے میںلاکھوں کی تعداد میں لوگ لانے کا دعویٰ کرتے رہے لیکن پاکستان کی غیور عوام نے اُن کے جھانسے میں آناچھوڑ دیاہے، پی ٹی آئی کی چارصوبائی حکومتوں کے سرکاری وسائل استعمال کرنے اورعمران نیازی کے… Continue 23reading نوازشریف کومائنس کرتے خود مائنس ہوگئے، لیگی رہنما کی عمران خان پر شدید تنقید

ولادیمیر پیوٹن کے نیلے پڑتے ہاتھوں نے سوالات کھڑے کر دئیے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

ولادیمیر پیوٹن کے نیلے پڑتے ہاتھوں نے سوالات کھڑے کر دئیے

ماسکو(این این آئی)گزشتہ دنوں ایک ملاقات کے دوران روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی صحت کے حوالے سے ایک بار پھر سوالات اٹھ گئے ۔رواں ہفتے کے آغاز میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی کیوبا کے صدر میگوئل ڈیاز کینیل برموڈیز سے ملاقات ہوئی۔کیوبا کے صدر سے ملاقات کے دوران ولادیمیر پیوٹن کو گھبراہٹ کا شکار… Continue 23reading ولادیمیر پیوٹن کے نیلے پڑتے ہاتھوں نے سوالات کھڑے کر دئیے

یمن کے دارلحکومت صنعا میں خواتین کوڑے سے رزق تلاش کرنے پر مجبور

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

یمن کے دارلحکومت صنعا میں خواتین کوڑے سے رزق تلاش کرنے پر مجبور

صنعاء (این این آئی )یمن میں حوثی ملیشیا کے زیر کنٹرول علاقوں میں زندگی کے سخت حالات، غربت اور بھوک کے پھیلا کے درمیان گذشتہ دو دنوں کے دوران سوشل میڈیا پر یمنی کارکنوں نے ایک دردناک تصویر شیئر کی ہے۔اس میں صنعا کے جنوب میں شمیلہ کے علاقے میں یمنی خواتین کو کچرے کے… Continue 23reading یمن کے دارلحکومت صنعا میں خواتین کوڑے سے رزق تلاش کرنے پر مجبور