اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران اسماعیل کے کپڑوں سے 4 گولیاں نکلیں عمران خان کے بیان پر میمز کا طوفان آگیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے راولپنڈی جلسے میں اس بیان کہ ”عمران اسماعیل کے کپڑوں سے 4 گولیاں نکلیں ”پر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے ان پر وزیر آباد میں چلنے والی گولیوں کا تذکرہ کیا گیا جو سوشل میڈیا صارفین کے لیے میمز کا سامان بن گیا۔حملے کے وقت عمران اسماعیل عمران خان کے ہمراہ تھے، اس حوالے سے پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ چار گولیاں عمران اسماعیل کے کپڑوں سے نکلیں لیکن وہ بچ گئے۔عمران خان کے اس بیان پر ٹوئٹر صارفین نے میمز بناڈالیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…