اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کے تمام اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد سیاست میں نئی ہلچل پیدا ہو گئی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے تمام اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد سیاست میں ایک نئی ہلچل پیدا ہو گئی ہے ،پنجاب اسمبلی کو تحلیل ہونے سے روکنے کیلئے مسلم لیگ (ن) اور اتحادیوں کے درمیان اہم مشاورت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق لیگی اراکین اسمبلی اوراتحادیوں کی اکثریت نے وزیراعلی پنجاب کے خلاف عدم اعتماد لانے کا مشورہ دیدیا ہے جبکہ بعض ارکان نے گورنرکی جانب سے وزیراعلی کو اعتماد کا ووٹ لینے کی رائے دی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے